Islamic world

Islamic world اللہ ایک ہے ۔اسکا کوئی شریک نہیں۔ وہ ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گا۔

22/08/2026

غلط سے غلط انسان کیلئے بھی اصلاح کا واحد راستہ محبت ہے تنقید اور تلخی چاہے کتنی حق پر کیوں نہ ہو وہ اصلاح کیلئے زیادہ کارگر ثابت نہیں ہوتی ۔

18/08/2026

درخت اپنے پھل سے اور انسان اپنے قول و فعل سے پہچانا جاتا ھے یا اللہ ہمیں سیدھے راستے پر چلا ۔

17/08/2026

دنیا اگر ہاتھ سے نکل جاۓ تو
بندہ غریب ہو جاتا ہے

اگر یہی دنیا دل سے نکل جاۓ تو بندہ ولی بن جاتا ہے۔

15/08/2026

دل کی خریداری اچھی اور نرم روئے سے ہی ممکن ہو سکتی ہے آپ صرف مجھے اپنے ہی لگتے ہیں ۔

11/08/2026

رشتے کم نبھائیں لیکن دل سے نبھائیں
اکثر لوگ بہتر کی تلاش میں بہترین کھو بیٹھتے ہیں ۔

10/08/2026

گناہگار کی عاجزی پرہیز گار کے غرور سے افضل ہے یا الله تعالی مزاج میں عاجزی اور کثرت استغفار کی توفیق عطا فرما۔

09/08/2026

سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگالیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں ۔

09/08/2026

گھر بڑا ھو یا چھوٹا محبت و مٹھاس نہ ھو تو انسان کیا چیونٹیاں بھی نہیں اتیں ۔

08/08/2026

توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں ۔

06/08/2026

اچھے کام اچھے اخلاق و کردار خوبصورت بات اورخاموشی انسان کو ہمیشہ مضبوط اور حوصلہ مند رکھتے ھیں ۔

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share