EnglisH QuoteS .

EnglisH QuoteS . فِدٙاکٙ اُمّی وٙآبِی یٙارٙسُول اللّٰہ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم.
مائیں وہ چراغ ہیں جن کے بغیر ہمارے دل بجھ جاتے ہیں۔

مسجد سید الشہدا، سیدنا حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ مدینہ منورہ
27/12/2025

مسجد سید الشہدا، سیدنا حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ
مدینہ منورہ

23/12/2025

23/12/2025

خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہو گامدینے کو ہزاروں قافلے ہر سال جاتے ہیں
23/12/2025

خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہو گا
مدینے کو ہزاروں قافلے ہر سال جاتے ہیں

‎The clock tower signals the entry into the month of Rajab 1447..‎2 months away from Ramadan! ‎اللهم بلغنا رمضان
23/12/2025

‎The clock tower signals the entry into the month of Rajab 1447..

‎2 months away from Ramadan!

‎اللهم بلغنا رمضان

𓂆اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا جو کافر تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے آخر
23/12/2025

𓂆اللھم انصرھم فی غـ𓂆ـــزة و فلســ𓂆
شکوہ نہیں کافر سے کہ وہ ٹھہرا جو کافر
تم لوگ تو اپنے تھے مسلمان تھے آخر

خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے۔
23/12/2025

خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے۔

دستک دیتے رہو، رب کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ہماری نظر کے تالے کھل جائیں تو معلوم ہو کہ رحمت تو ہمیشہ سے قریب تھی۔ایک ...
14/12/2025

دستک دیتے رہو، رب کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔
ہماری نظر کے تالے کھل جائیں تو معلوم ہو کہ رحمت تو ہمیشہ سے قریب تھی۔
ایک دن وہ لمحہ آئے گا جب دل بدل جائے گا، دنیا پیچھے رہ جائے گی، اور رب کا قرب سب سے بڑا سچ بن جائے گا۔
باقی سب فانی ہے… اصل زندگی تو وہی ہے جو رب کے ساتھ جڑ کر ملتی ہے۔

خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہو گامدینے کو ہزاروں قافلے ہر سال جاتے ہیں
14/12/2025

خدا جانے کہ طیبہ کو ہمارا کب سفر ہو گا
مدینے کو ہزاروں قافلے ہر سال جاتے ہیں

تمہیں تم سے کمزور لوگوں کے لیے رزق دیا جاتا ہے یہ مفہوم حدیثِ نبوی ﷺ سے بھی ملتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:تمہیں تم میں س...
07/10/2025

تمہیں تم سے کمزور لوگوں کے لیے رزق دیا جاتا ہے
یہ مفہوم حدیثِ نبوی ﷺ سے بھی ملتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تمہیں تم میں سے کمزوروں کی بدولت رزق دیا جاتا ہے اور مدد کی جاتی ہے۔"

یہ مفہوم حدیثِ نبوی ﷺ سے بھی ملتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:> "تمہیں تم میں سے کمزوروں کی بدولت رزق دیا جاتا ہے اور مدد ک...
05/10/2025

یہ مفہوم حدیثِ نبوی ﷺ سے بھی ملتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "تمہیں تم میں سے کمزوروں کی بدولت رزق دیا جاتا ہے اور مدد کی جاتی ہے۔"
(سنن ابی داود، حدیث: 2594)

خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے
05/10/2025

خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے

Address

Burewala

Telephone

+923057499445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EnglisH QuoteS . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to EnglisH QuoteS .:

Share