Burewala Shia Updates

Burewala Shia Updates ہمارا مقصد بوریوالہ شیعہ کمیونٹی کو شیعہ حالت سے آگاه کرنا

20/04/2026
سالانہ مجلس عزا "صادقؑ آل محمدﷺ کا غم" 15 شوال 4 اپریل بروز ہفتہ مجلس عزا ٹھیک رات 8 بجے شروع ہوگی۔ عزاداران امام حسینؑ ...
31/03/2026

سالانہ مجلس عزا "صادقؑ آل محمدﷺ کا غم" 15 شوال 4 اپریل بروز ہفتہ مجلس عزا ٹھیک رات 8 بجے شروع ہوگی۔ عزاداران امام حسینؑ سے شرکت کی استدعا ہے۔

خبر غم/ اعلان فوتیدگی مخدوم سید افضل حسین گیلانی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیںسید یوسف شاہ گیلانی (مرحوم) کے صاحبزادے س...
26/10/2025

خبر غم/ اعلان فوتیدگی
مخدوم سید افضل حسین گیلانی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
سید یوسف شاہ گیلانی (مرحوم) کے صاحبزادے سید خادم حسین شاہ گیلانی کے بھتیجے ،سید صفدر حسین شاہ گیلانی کے بڑے بھائی مخدوم سید افضل حسین گیلانی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
**انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
مرحوم کا نماز جنازہ مورخہ 26 اکتوبر بروز اتوار 5,30 بجے مرکزی قبرستان 455 میں ادا کیا جائے گا

سلام یا علی۴ مدد  خبر غم ۔ افتخار علی منہاس عرف پپو منہاس کے چھوٹے بھائی ساجد منہاس کے بڑے بھائی سیٹھ اقبال منہاس کے بہن...
28/08/2025

سلام یا علی۴ مدد
خبر غم ۔ افتخار علی منہاس عرف پپو منہاس کے چھوٹے بھائی ساجد منہاس کے بڑے بھائی سیٹھ اقبال منہاس کے بہنوئی وسیم منہاس کے چچا جان سجاد منہاس عرف ببو منہاس جو کے رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں جنازہ صبح 9:30 بجے انکی رہائش گاہ محلہ عزیز آباد سے اٹھایا جاۓ گا اور 10 بجے شہر والے قبرستان میں ادا کیا جاۓ گا تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے شکریہ ۔

خبرِغم😥مرکزی امام بارگاہ بوریوالا کے مرکزی  نوحہ خواں *استاد احسان علی (ثانی)* جو کہ قضائے الہی دے وفات پاگئے ہیںاِنّا ل...
31/07/2025

خبرِغم😥
مرکزی امام بارگاہ بوریوالا کے مرکزی نوحہ خواں *استاد احسان علی (ثانی)* جو کہ قضائے الہی دے وفات پاگئے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
ان کی نماز جنازہ ٹھیک رات 8 بجے مرضی پورہ والے قبرستان میں ادا کی جاۓ گی ـ
سوگواران ۔ *سنگت جانثاران حسین ع بوریوالا*

Address

Burewala

Telephone

03126295914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala Shia Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share