Ji Youth Wing PK-79 Buner

Ji Youth Wing PK-79 Buner اسلامی پاکستان خوشخال پاکستان
.کیلئےسراج الحق کا ساتھ دے
.جماعت اسلامی کا ممبر بنئے

جماعت اسلامی کے کارکنان کسی سازش اور پروپیگنڈوے کا شکار نہ ہوجائے.... سوشل میڈیا کے دنیا اور زمینی حقائق میں زمین و آسما...
08/02/2018

جماعت اسلامی کے کارکنان کسی سازش اور پروپیگنڈوے کا شکار نہ ہوجائے.... سوشل میڈیا کے دنیا اور زمینی حقائق میں زمین و آسمان کا فرق ہے.... اب تک ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں البتہ مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی بونیر کو سرخ جهنڈے دکهایئں ہیں... اب یہ بے چارے ایسے منفی پروپیگنڈوں پر اتر آئے ہیں... ان کے ہاتھ کچھ آنے والے نہیں لہذا غصے میں یہ اور بهی کچهہ کہے گے.... ان کا ماضی بهی اس طرح جهوٹ اور پروپیگنڈوں سے بهرا پڑا ہیں.... قائدین جو بهی فیصلہ کریں وہ ہم سب کا فیصلہ ہوگا.... جماعت اسلامی اس طرح جهوٹ اور سازشوں کی بهر پور مذمت کرتے ہیں.... اگر اس طرح پوسٹ آتے رہتے ہیں تو پهر موثر انداز میں جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں...
جماعت اسلامی بونیر

14/01/2018

سید منور حسن صاحب کو پاکستانی سیاست میں وہ اعزاز حاصل ہے ۔ چاہے سامنے آرمی یو یا حکومت ہمیشہ حق بات پر ڈٹے رہے ۔ جس کی زندہ مثال اس ویڈیوں میں موجود ہیں ۔

کارکنان جماعت اسلامی یوتھ سرکل سالارزئی
14/01/2018

کارکنان جماعت اسلامی یوتھ سرکل سالارزئی

جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر نے قصور واقعہ کیخلاف کل 2 بجے سواڑی چوک میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا ہے آپ سب کو شرکت کی...
11/01/2018

جماعت اسلامی یوتھ ضلع بونیر نے قصور واقعہ کیخلاف
کل 2 بجے سواڑی چوک میں احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا ہے

آپ سب کو شرکت کی دعوت ہے۔
جزاک اللہ

09/01/2018

پی کے 79 جوڑ سلارزی کامیاب شمولیتی پروگرام کی تصویری

video credit Israr Adil

جلسہ گاہ تیاریاں جاری ہیں
06/01/2018

جلسہ گاہ تیاریاں جاری ہیں

گورنمنٹ ﮈگری کالج ﮈگر میں اسلامی جمعیت طلبہ کہ زراہتمام پوزیشن لینے والے طلبہ کے خوصلہ افزائی کیلئے ٹیلینٹ ایوارﮈ شو کا ...
09/10/2017

گورنمنٹ ﮈگری کالج ﮈگر میں اسلامی جمعیت طلبہ کہ زراہتمام پوزیشن لینے والے طلبہ کے خوصلہ افزائی کیلئے ٹیلینٹ ایوارﮈ شو کا انعقاد کیاگیا جس میں صوبہ خیبر جمعیت کےناظم شہکار عزیز نے شرکت کی اور طلبہ میں انعامات تقسم کی.

Mention your "Best Jamati Friend"
07/08/2017

Mention your "Best Jamati Friend"


Mention your "Best Jamati Friend"

05/08/2017

بونیر جمعیت کےپروگرامات اور activitiesسے باخبر ہونے کیلئے یہ فیج لائک کرے۔۔۔جزاک اللہ

Official page of Islami jamiat-e-Talaba Buner Maqam

14/07/2017
حال ہی میں ریمندڈیوس نے اپنا کتاب "دی کنٹریکٹر" شائع کیا. کتاب کے سرورق پر جماعت اسلامی کے ایک جلوس کی تصویر جس کے بینر ...
01/07/2017

حال ہی میں ریمندڈیوس نے اپنا کتاب "دی کنٹریکٹر" شائع کیا. کتاب کے سرورق پر جماعت اسلامی کے ایک جلوس کی تصویر جس کے بینر پر "ہمارا مطالبہ ریمنڈ ڈیوس کو پھانسی دو" کا نعرہ نمایاں ہے. اپنی کتاب کے سرورق سے ریمنڈ ڈیوس کلئیر پیغام دے رہا ہے کہ پاکستان میں جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جو امریکہ اور ان کے اتحادیوں کی راہ میں سب سے بڑی روکاوٹ ہے- اور یہی جماعت نظریہ پاکستان اور پاکستانی عوام کے تحفظ کے لئے اپنا تن من دھن قربان کرنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے -

Address

Bunerwal
SALARZI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ji Youth Wing PK-79 Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share