Bilot Sharif

Bilot Sharif Bilot Sharif,
Latitude:32.255554
Longitude:71.161392

25/06/2024

من کُنتٌ مـــــــــــــــــولا ع فھٰذا علــــــــــــــیٌٗ مولأ۔
عید غدیر خم مبارک 🎉🎉

The old photograph of Peer Shah Essa Mosque.
10/05/2024

The old photograph of Peer Shah Essa Mosque.

انشاءاللہ  تمام انے والے معزز مہمانوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔10 مارچ بروز اتوار۔۔۔انشاءاللہ ❤️✌️
06/03/2024

انشاءاللہ تمام انے والے معزز مہمانوں کو خوش امدید کہتے ہیں۔10 مارچ بروز اتوار۔۔۔
انشاءاللہ ❤️✌️

13 رجب المرجب ولادتِ باسعادتامیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلامتمام عالمِ انسانیت کو مبارک ہو💞🎊🎉🎉🎉
24/01/2024

13 رجب المرجب
ولادتِ باسعادت
امیرالمومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
تمام عالمِ انسانیت کو مبارک ہو💞🎊🎉🎉🎉

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَذاکر اہل بیت مرید عباس اب ہم میں نہیں رہے، اللّٰہ تعالیٰ صدقے محمد و آل محمد ع...
17/08/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذاکر اہل بیت مرید عباس اب ہم میں نہیں رہے، اللّٰہ تعالیٰ صدقے محمد و آل محمد علیہ السلام کے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
نماز جنازہ آج 4 بجے ادا کیا جائے گا۔

06/07/2023

مَنْ كُنْتُ مَوْلاَهُ فَعَلِيٌّ مَوْلاَهُ

اللّٰہ تعالیٰ صدقے محمد و آل محمد علیہ السلام کے مخدوم احمد علی شاہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ♥️
01/07/2023

اللّٰہ تعالیٰ صدقے محمد و آل محمد علیہ السلام کے مخدوم احمد علی شاہ کو جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ♥️

تمام بلوچوں کو بلوچ کلچر ڈے مبارک 💗💕❤️🎊
02/03/2023

تمام بلوچوں کو بلوچ کلچر ڈے مبارک 💗💕❤️🎊

He was called Kabir by the IndiansBitrees by the RomansBitreek by the EthiopiansJubayr by the PersiansElia in the BibleB...
04/02/2023

He was called Kabir by the Indians
Bitrees by the Romans
Bitreek by the Ethiopians
Jubayr by the Persians
Elia in the Bible
Bariah in the Torah,
‎Sidqin Aliyya in the Quran,
‎And on the plains of Khaybar he said...

‎“My mother named me Haider.” Hazrat Ali (A.S)

‎ولادت باسعادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام تمام مسلمانوں کو بہت بہت مبارک ہو 🌙

🌹 𝟏𝟑 𝐑𝐀𝐉𝐀𝐁 🌹

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی طرف سے لاکھوں کے فنڈ آثار قدیمہ کی بحالی کے سلسلے میں جاری ہوئے امین برادرز کی طرف سے بڑے چ...
13/01/2023

پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کی طرف سے لاکھوں کے فنڈ آثار قدیمہ کی بحالی کے سلسلے میں جاری ہوئے
امین برادرز کی طرف سے بڑے چرچے ہوئے کہ کافر کوٹ میں بحالی کے ساتھ ساتھ پینے کا صاف پانی ، واش رومز اور ایک سڑک وہاں تک بنائی جائے گی
فنڈز جاری ہوئے یا نہیں یہ الگ کہانی
مگر اُن دنوں بیس لاکھ کے قریب فنڈز کا دعوی ہوا تھا جب کہ کام گھنٹہ ہوا

بس وہی کام کیا جو بٹوارے کے بعد اس حلقے والے مسلمان کرتے آ رہے ہیں
رام بازار کو رحیم بازار،
رام ڈھیری کو رحمان ڈھیری وغیرہ وغیرہ بنا ڈالا
اسی طرح حال ہی میں آثارِ قدیمہ کافر کوٹ کی بحالی کے منصوبے کے دوران اس پہ مسلم آرکیٹیکچر (فنِ تعمیر) تھونپ دیا
ترقی ایسے ہی رہی تو ان قریب ہماری اگلی نسل کافر کوٹ کو مسلم کوٹ بلایا کرے گے
وسیم حسن


Address

Bilot, Khyber Pakhtunkhwa
Bilot
29050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilot Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share