JIM Branch Shah Muhammad Aarain

JIM Branch Shah Muhammad Aarain Jamat Islah ul Muslimeen (JIM) is a world renowned non politic Islamic organisation.

حلقہ درود شریف بفیضان نظرسیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ جامع مسجد صدیق اکبر، گوٹھ شاہ ...
13/08/2026

حلقہ درود شریف
بفیضان نظر
سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ

جامع مسجد صدیق اکبر، گوٹھ شاہ محمد آرائیں ضلع نوشہرو فیروز

ماہ ربیع النور شریف میں روزانہ بعد از نماز عشاء

سعادت اہتمام؛
جماعت اصلاح المسلمین و روحانی طلبہ جماعت برانچ شاہ محمد آرائیں ضلع نوشہرو فیروز، سندھ، پاکستان

10/08/2026

سوہنے سائیں کا دولارا میرا پیر ہے 🎋🤍💙

حق سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ 🤍💙✨

09/08/2026

ذکرِ قلبی ضرور کیا کریں

~ حضرت سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ 🤍💙

تقریب طاہری تاج پوشی برائے طلبہ مدرسہ جامع مسجد مدنی، گوٹھ محمد ہاشم کھرل ، ضلع نوشہرو فیروز، سندھ الحمد للہ ، جماعت اصل...
09/08/2026

تقریب طاہری تاج پوشی برائے طلبہ مدرسہ جامع مسجد مدنی، گوٹھ محمد ہاشم کھرل ، ضلع نوشہرو فیروز، سندھ

الحمد للہ ، جماعت اصلاح المسلمین برانچ شاہ محمد آرائیں کے خصوصی تعاؤن سے مؤرخہ 08 اگست بروز ہفتہ شام بجے مدرسہ جامع مسجد مدنی کے طلباء کی طاہری تاج پوشی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ کو طاہری تاج پہنائے گئے ۔
اس سلسلے میں مختصر محفل کا انعقاد بھی کیا گیا ، جس میں تلاوت کلام پاک کا شرف محترم ساگر علی نے حاصل کیا ، نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم محترم فواد علی اور منقبت محترم جناب مولانا محمد عاطف طاہری نے پیش کی
مختصر گفتگو علامہ ابو فرقان خلیفہ ضمیر حسین طاہری نقشبندی نے کی
بعد ازاں دعائے خیر ہوئی ۔

رپورٹ؛
حافظ زبید اللہ رند طاہری
امام و خطیب جامع مسجد مدنی گوٹھ محمد ہاشم کھرل ، ضلع نوشہرو فیروز، سندھ ، پاکستان

09/08/2026

نیو بیان
خواجہ خواجگان سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ 🤍💙
8th August, 2026

Watch and Share

انکی عنایت ہے کہ وہ کرم کرتے ہیں ۔۔🫶ورنہ ہم جیسے کہاں در پہ بلائے جاتے۔۔🥀حق سجن سائیں لجپال 💙🤍🎋
09/08/2026

انکی عنایت ہے کہ وہ کرم کرتے ہیں ۔۔🫶
ورنہ ہم جیسے کہاں در پہ بلائے جاتے۔۔🥀

حق سجن سائیں لجپال 💙🤍🎋

عرس مبارک 2026 قدوۃ الاولیاء حضور پیر سوہنا سائیں نورہ اللہ مرقدہ کی تیاریاں عروج پراس سلسلے میں تنظیم الخادمین پاکستان ...
09/08/2026

عرس مبارک 2026 قدوۃ الاولیاء حضور پیر سوہنا سائیں نورہ اللہ مرقدہ کی تیاریاں عروج پر
اس سلسلے میں تنظیم الخادمین پاکستان کی جانب سے صوبہ سندہ کے اضلاع کا تربیتی شیڈیول نوٹیفکیشن جاری،
تنظیم الخادمین کی مرکزی کابینہ 02 اگست 2026 سے 25 اکتوبر 2026 تک مختلف اضلاع کا وزٹ کرے گی اور سالانہ عرس مبارک حضور سوہنا سائیں نوراللہ مرقدہ پر بہتر سے بہتر انداز سے خدمات سر انجام دینے کی تاکید کرے گی۔





حُسن کا مَعنی وہ شَخص سَمجھا ہو گا جِس نے تُم جیسا کوئی خُوب‌صُورَت دیکھا ہو گا!۔۔۔ماشاءاللہ سبحان اللہ 🙏 🙏 🙏
08/08/2026

حُسن کا مَعنی وہ شَخص سَمجھا ہو گا جِس نے تُم جیسا کوئی خُوب‌صُورَت دیکھا ہو گا!۔۔۔

ماشاءاللہ سبحان اللہ 🙏 🙏 🙏

خطابِ دلنواز سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ موضوع : قلبِ سلیمایک دفعہ ضرور پڑھیں اور د...
08/08/2026

خطابِ دلنواز سیدی و مرشدی حضور قبلہ عالم محبوب سجن سائیں دامت برکاتہم العالیہ

موضوع : قلبِ سلیم

ایک دفعہ ضرور پڑھیں اور دوست و احباب کے ساتھ شیئر کریں








07/08/2026

جيئي سائين سڄڻ سرڪار ، سڀئي چئو سدا جيئي 💙🤍🎋

معروف ثناء خوان
محترم عنايت الله قادري صاحب

Address

Bhiria

Telephone

+923022226717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JIM Branch Shah Muhammad Aarain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to JIM Branch Shah Muhammad Aarain:

Shortcuts

Share