پریشانیوں کا قرآنی علاج

  • Home
  • پریشانیوں کا قرآنی علاج

پریشانیوں کا قرآنی علاج قرآنی وظائف، دعائیں، اور روحانی رہنمائی Quraan

ماشاءاللہ یہ بہت اچھے اسلامی ڈیزائن تیار کرتے ہیں آپ بھی ان سے رابطہ کر سکتے ہیں میں ان کا نمبر مینشن کر رہا ہوں 0301383...
27/06/2026

ماشاءاللہ یہ بہت اچھے اسلامی ڈیزائن تیار کرتے ہیں
آپ بھی ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
میں ان کا نمبر مینشن کر رہا ہوں
03013837134

اپنے ادارے یا تنظیم کے لیے اس طرح کی پوسٹیں بنوانے کے لیے رابطہ کریں

WhatsApp:
03013837134

بیرونِ ملک چلے جانا
27/06/2026

بیرونِ ملک چلے جانا

14/04/2026

اگر آپ کا دل ہر وقت بے چین رہتا ہے تو اللّٰہ کا یہ پیغام ضرور سنیں

اپنے دوستوں کو بھیجیں

fans

19/02/2026

کیا بھول کر کھانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

رابطے کے لیےواٹس ایپ نمبر03013837134
31/12/2025

رابطے کے لیے

واٹس ایپ نمبر
03013837134

06/12/2025

نوفل بن ماحق رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ نجران کی مسجد میں میں نے ایک نوجوان کو دیکھا جو بڑا لمبا چوڑا، جوانی کے نشے میں چور، گٹھے ہوئے بدن والا، بانکا ترچھا اور خوبصورت تھا۔

میں نگاہیں جما کر اس کے جمال و کمال کو دیکھنے لگا۔ اس نے پوچھا: “کیا دیکھ رہے ہو؟”
میں نے کہا: “مجھے آپ کے حسن و جمال پر تعجب ہو رہا ہے۔”
اس نے جواب دیا: “تجھے ہی کیا، الٰہ کو بھی تعجب ہو رہا ہے!”
(نعوذ باللہ)

نوفل رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: جیسے ہی یہ کفریہ کلمہ کہا، وہ سکڑنے لگا، اس کا رنگ و روپ اڑ گیا، یہاں تک کہ اس کا قد ایک بالشت رہ گیا۔ لوگ حیران رہ گئے۔ آخر اس کا ایک رشتہ دار اسے اپنی آستین میں ڈال کر لے گیا۔

(ماخوذ از تفسیر ابنِ کثیر، جلد ۴)

Big thanks to Shahid Iqbal, Imran Khan, Fazal Ellahi Ali Rajri, Syed Akbar Ali Shah, Rimshah Naz, Naveed Qureshi, Gulnaw...
03/12/2025

Big thanks to Shahid Iqbal, Imran Khan, Fazal Ellahi Ali Rajri, Syed Akbar Ali Shah, Rimshah Naz, Naveed Qureshi, Gulnawaz Parveen, Raja Hassan Siyal, Munwar Razzaque, Mangi Dilbar, Rana Mohammad Amjad, Maqsood Alam

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

سوچو! علماء سڑکوں پر کیوں آئے؟یہ تصویر صرف ایک نوجوان کی نہیں…یہ تمہارے حال اور مستقبل کی تصویر ہے۔یہ نوجوان جس کے سر پر...
27/11/2025

سوچو! علماء سڑکوں پر کیوں آئے؟

یہ تصویر صرف ایک نوجوان کی نہیں…
یہ تمہارے حال اور مستقبل کی تصویر ہے۔
یہ نوجوان جس کے سر پر عمامہ، جسم پر سفید لباس اور چہرے پر دینی نور ہے…
یہ وہی شخص ہے جو کسی مسجد کے محراب میں کھڑا ہو سکتا تھا،
جو قرآن کی آیات تلاوت کر سکتا تھا،
جو تمہارے بچوں کو نماز سکھا سکتا تھا،
جو تمہارے جنازے پڑھا سکتا تھا،
جو نکاح کے خطبے دے سکتا تھا،
جو تمہیں قبر اور آخرت کی تیاری کرا سکتا تھا۔

مگر آج؟
وہ ترازو پکڑ کر آلو تول رہا ہے،
گلی گلی دھوپ میں بھاگ رہا ہے،
اپنے پیٹ اور گھر کا خرچ چلانے کے لیے بازار کی خاک چھان رہا ہے۔

سوال یہ ہے:
یہاں تک بات کیوں پہنچی؟
ہمارے علماء تجارت کرنے پر کیوں مجبور ہو گئے؟

وجہ صاف ہے:

ہم نے علماء کی محنت کو سمجھا ہی نہیں۔
ہم نے سوچا کہ امام صاحب تو بس پانچ نماز پڑھاتے ہیں،
اس کے بعد فارغ ہو جاتے ہیں۔
ہم نے ان کی تنخواہیں اتنی کم رکھیں کہ گھر کا کرایہ، بچوں کی فیس اور دو وقت کا کھانا بھی پورا نہ ہو سکے۔
ہم نے کبھی نہیں سوچا کہ ان کے بھی ماں باپ ہیں، بیوی بچے ہیں، بیماری آتی ہے، ضروریات بڑھتی ہیں۔

جب تنخواہ سے گھر نہیں چلتا تو امام مسجد کیا کرے؟
یا تو دین چھوڑ کر کوئی نوکری کرے،
یا پھر گلیوں میں تجارت کرے تاکہ پیٹ کا دوزخ بجھ سکے۔

خطرہ تمہارے بچوں کو ہے!

آج اگر علماء دکانوں پر بیٹھنے لگے،
تو کل تمہارے بچے دین سے کون آگاہ کرے گا؟
قرآن ناظرہ، حفظ، تجوید، حدیث، فقہ کون پڑھائے گا؟
مسجد کے محراب خالی ہو جائیں گے،
جمعہ کا خطبہ سنانے والا نہ ملے گا،
اور تمہارے گھروں میں نماز کی اہمیت ختم ہو جائے گی۔

ابھی وقت ہے جاگنے کا!

اپنے علماء کی قدر کرو۔
ان کی عزت کرو۔
انہیں اتنی تنخواہ دو کہ وہ اپنے گھر والوں کا پیٹ عزت سے پال سکیں۔
ان پر بوجھ نہ ڈالو تاکہ وہ دین کی خدمت چھوڑ کر بازار کی دھول نہ کھائیں۔

یاد رکھو!
جس طرح استاد کے بغیر دنیاوی تعلیم ممکن نہیں،
اسی طرح عالمِ دین کے بغیر دینی تعلیم ممکن نہیں۔

اگر تم نے علماء کا سہارا چھوڑ دیا…
تو کل تمہارے بچے تمہیں دین کا ایک لفظ بھی نہیں بتا پائیں گے۔

اللّٰہ ہمارے دلوں کو بیدار کرے،

اور ہمیں علماء کی عزت و کفالت کی توفیق دے۔ آمین

Address


Telephone

+923062970313

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پریشانیوں کا قرآنی علاج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to پریشانیوں کا قرآنی علاج:

Shortcuts

  • Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship?

Share