06/04/2023
سالانہ سہ روزہ مجالسِ عزا بسلسلہ شہادت امام علیؑ
🗓18 رمضان 1444ھ ، 9 اپریل 2023 بروز اتوار
19 رمضان 1444ھ ، 10 اپریل 2023 بروز سوموار
20 رمضان 1444ھ ، 11 اپریل 2023 بروز منگل
(آغاز مجلس روزانہ رات 9 بجے )
🕌مرکزی مسجد و امام بارگاہ حسینیہ بھمبر آزاد کشمیر
Bhimber Azadari Network