Ali Hassan Moazzami

Directions

Ali Hassan Moazzami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Hassan Moazzami, Religious Center, Bhera, Bhera.

📖 قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی
🕌 فقہی مسائل اور دینی تعلیمات کی آسان وضاحت

💡 زندگی کو بہتر بنانے کے لیے نصیحت اور اصلاح
🤲 اسلامی اخلاق اور آداب کی ترویج
📝 علم دین کو عام لوگوں تک پہنچانا ہمارا مقصد
🌙 روحانی سکون اور دنیاوی مشکلات کا حل

28/08/2026

*شوہر کا بیوی کے جنازے کو کندھا دینا*

عورت مر جائے تو شوہر نہ اُسے نہلا سکتا ہے نہ چھو سکتا ہے اور دیکھنے کی ممانعت نہیں
عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ شوہر عورت کے جنازہ کو نہ کندھا دے سکتا ہے نہ قبر میں اتار سکتا ہے نہ منہ دیکھ سکتا ہے، یہ محض غلط ہے
صرف نہلانے اور اسکے بدن کو بلاحائل ہاتھ لگانے کی ممانعت ہے
(بہار شریعت ،حصہ چہارم)

28/08/2026

حدیثِ مبارکہ:
"جب کوئی شوہر اپنی بیوی سے ہنسی اور خوش طبعی کرتا ہے تو اللّٰه خوش ہوتا ہے اور ان دونوں کے لیے اجر و ثواب لکھ دیتا ہے اور اس خوشی طبعی کے بدلے ان دونوں کو رزقِ حلال عطا فرماتا ہے۔"
(کنزالعمال، 44404)

28/08/2026

رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا :
جس بندے نے کسی مسلمان کو کپڑا پہنایا وہ یقیناً اس وقت تک الله کے حفظ و امان میں رہے گا جب تک کہ اس کے جسم پر اس کپڑے میں سے کچھ بھی رہے ۔

( جامع ترمذی)

26/08/2026

جلوس جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

26/08/2026

`من لم يفرح بمولد النبي ﷺ فليعالج قلبه فإنه مريض بالجفاء`

*جو ولادت نبی پاک ﷺ سے خوش نہ ہو اُسے چاہیے کہ اپنے دل کا علاج کرائے کہ وہ بے وفائی کا مریض ہے۔💔*

جلوس جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
26/08/2026

جلوس جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

26/08/2026
26/08/2026

جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
26/08/2026

جلوس جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
25/08/2026

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

Address

Bhera
Bhera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Hassan Moazzami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share