13/01/2026
یا علی ولی صلواۃ الله علیہ مدد انشاء اللہ تعالیٰ ج ج 4 شعبان المعظم ٹھیک 7بجے شروع ھو جائیگا یہ سنگت کا اپنا پروگرام ھے تمام بچے بڑے اسے اپنی فیس بک ٹک ٹاک اور وٹس ایپ پر شیئر بھی کریں اورسٹیٹس بھی لگائیں اور سنگت کا زمہ دار فرد ھونے کا ثبوت دیں شکریہ
دعا سید جہانگیر حسین