Jamiat Youth Forum Bhakkar

Directions

Jamiat Youth Forum Bhakkar جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمیں پر خدا کا نظام

مولانا محمد صفی اللّٰہ صاحب کو شہر کے لوگ مبارکباد دیتے ہوئے
30/09/2026

مولانا محمد صفی اللّٰہ صاحب کو شہر کے لوگ مبارکباد دیتے ہوئے

30/09/2026

قائد جمعیت کے فرزند مولانا اسجد محمود کا اپنے دادا کے قبر مبارک پر حاضری

29/09/2026

بھکر سٹی کے معزز تاجر و کاروباری شخصیات پر مشتمل گرینڈ وفد کی امیدوار حلقہ پی پی 92، سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ کے ہاں آمد

تاجر وفد کی جانب سے کامیاب تحفظ ختم نبوت و عظمت صحابہ موٹرسائیکل ریلی پر مولانا محمد صفی اللہ کو مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

تاجر برادری کا مستقبل میں جمعیت علماء اسلام کے شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار، ملاقات میں تاجروں کے مسائل، سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وفد میں محمد اسجد راؤ، راؤ محمد افضل، راؤ محمد فیصل، عبادالرحمن، رانا بابر، زبیر کھوکھر، محمد عمران غوری، محمد شاہد خان غوری، رانا فہد، محمد حفیظ، محمد آصف غوری، محمد قیصر، محمد شفیق، محمد جنید، محمد فاروق خان پٹھان، محمد دلاور، رانا حسین معاویہ، رانا حمزہ علی، رانا عبداللہ، رانا کامران و دیگر شامل تھے

اس موقع پر مولانا عبدالقادر جنید، مولانا حسان عبداللہ، ڈاکٹر محمد عمر، مولانا لال خان، مولانا حسان سعیدی، مولانا عبدالحنان، رانا واحد محمود، توفیق احمد، ناصر و دیگر احباب بھی موجود تھے۔

بھکر سٹی کے تاجر برادری کے معزز افراد پر مشتمل گرینڈ وفد کی امیدوار حلقہ پی پی 92 سینئر نائب امیر جمعیت علماءاسلام پنجاب...
28/09/2026

بھکر سٹی کے تاجر برادری کے معزز افراد پر مشتمل گرینڈ وفد کی امیدوار حلقہ پی پی 92 سینئر نائب امیر جمعیت علماءاسلام پنجاب مولانا محمد صفی اللہ کے ہاں آمد
کامیاب تحفظ ختم نبوت و عظمت صحابہ موٹرسائیکل ریلی پر مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے مستقبل میں جمعیت علماء اسلام کے شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار کیا وفد میں محمّد اسجد راؤ ، راؤ محمّد افضل، راؤ محمّد فیصل عبادالرحمن،رانا بابر،،،زبیر کھوکھر،محمّد عمران غوری،محمّد شاہد خان غوری،رانا فہد،محمّد حفیظ،محمّد آصف غوری،محمّد قیصر،محمّد شفیق،محمّد جنید،محمّد فاروق خان پٹھان،محمّد دلاور،رانا حسین معاویہ
رانا حمزہ علی ،رانا عبدالله،رانا کامران و دیگر شامل تھے خوشگوار ملاقات میں دونوں جانب سے وفود نے تاجروں کے مسائل سیاسی صورتحال سمیت باہم دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعیت علماء اسلام کی جانب سے مولانا عبدالقادر جنید،ڈاکٹر محمد عمر رانا ،عاطرفاروق خان، مولانا حسان عبداللہ، مولانا لال خان احتشام صدیقی، مولانا حسان سعیدی مولانا حنان رانا واحد محمود،توفیق احمد،ناصر مغل،
دیگر احباب موجود تھے

بھکر کے دو مشہور نعت خواں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و اہلبیت موٹر سائیکل ریلی میں شریک ہی...
28/09/2026

بھکر کے دو مشہور نعت خواں جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و اہلبیت موٹر سائیکل ریلی میں شریک ہیں کون کون ان کے نام سے واقف ہے

28/09/2026

ریلی کی شاندار ویڈیو ❤️

*پنجاب کا مردِ درویش*مولانا محمد صفی اللہ صاحبکچھ شخصیات عہدوں سے نہیں، کردار سے پہچانی جاتی ہیں۔ مولانا محمد صفی اللہ ص...
26/09/2026

*پنجاب کا مردِ درویش*
مولانا محمد صفی اللہ صاحب
کچھ شخصیات عہدوں سے نہیں، کردار سے پہچانی جاتی ہیں۔ مولانا محمد صفی اللہ صاحب بھی ایسی ہی شخصیت ہیں۔ سادہ مزاج، متین طبیعت، جماعت سے وفاداری اور مشکل وقت میں ثابت قدمی—یہ ان کی شخصیت کے نمایاں اوصاف ہیں۔

مولانا محمد صفی اللہ صاحب نے جمعیت علماء اسلام پنجاب کی تنظیم و استحکام میں طویل عرصہ بھرپور کردار ادا کیا۔ خصوصاً 2019ء کے آزادی مارچ میں پنجاب کی تنظیم کو متحرک رکھنے، کارکنوں کو منظم کرنے اور مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے ان کی جدوجہد قابلِ ذکر رہی۔

ان کی شخصیت کو ان کے والد گرامی حضرت مولانا عبد اللہ بھکروی رحمہ اللہ کی جماعتی خدمات کے تناظر کے بغیر مکمل طور پر بیان نہیں کیا جاسکتا۔ مولانا عبد اللہ بھکرویؒ نے جمعیت کے مشکل ادوار میں جماعت کا ساتھ نبھایا۔ جب پنجاب کے بعض مدارس کے دروازے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے لیے سازگار نہ تھے، تب مولانا عبد اللہ بھکرویؒ نے اپنے روابط، اثر و رسوخ اور دینی وابستگی کے ذریعے جماعت کے لیے جو کردار ادا کیا، وہ جمعیت کی تاریخ کا قابلِ قدر باب ہے۔

یہی جماعتی وراثت آج مولانا محمد صفی اللہ صاحب کے کردار میں نظر آتی ہے۔ انہوں نے منصب کو اعزاز نہیں بلکہ ذمہ داری سمجھا، کارکن کو سرمایہ جانا اور جماعت کو اپنی جدوجہد کا مرکز رکھا۔
آزادی مارچ ہو یا تنظیمی آزمائش کا کوئی اور مرحلہ، مولانا صفی اللہ صاحب میدان میں نظر آئے۔ شاید اسی لیے انہیں "پنجاب کا مردِ درویش" کہنا محض ایک عنوان نہیں، بلکہ ان کی سادہ، بے لوث اور مسلسل جماعتی زندگی کا خوبصورت خلاصہ ہے۔
مولانا محمد صفی اللہ صاحب—سادگی میں وقار، کردار میں استقامت اور جماعت سے وفا کا ایک روشن نام۔

26/09/2026

جمعیت علماء اسلام کے ضلع بھکر کے زیر اہتمام تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و اہلبیت موٹر سائیکل ریلی سے صدر جمعیت نوجوانان فورم ضلع بھکر اظہار خیال کرتے ہوئے ❤️

ڈاکٹر محمد عمر رانا صدر جمعیت نوجوانان فورم ضلع بھکر تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و اہلبیت موٹر سائیکل ریلی سے خطاب فرماتے ہ...
25/09/2026

ڈاکٹر محمد عمر رانا صدر جمعیت نوجوانان فورم ضلع بھکر تحفظ ختم نبوت عظمت صحابہ و اہلبیت موٹر سائیکل ریلی سے خطاب فرماتے ہوئے نوجوانوں کی بہترین ترجمانی فرمارہے ہیں

Address

Bhakkar Punjab
Bhakkar
30000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat Youth Forum Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share