01/11/2022
📸 *قوموں کو غفلت میں مبتلا کرنا، استعماری طاقتوں کا اہم حربہ*
استعماری طاقتوں کی سافٹ وار کا ایک اہم حربہ یہ ہوتا ہے کہ قوموں کو ان کی استعداد کی طرف سے غافل کر دیں یا ان کی ایسی حالت بنا دیں کہ وہ خود ہی اپنی استعداد کی منکر ہو جائیں۔ جب کسی قوم پر اپنی توانائيوں کے بارے میں غفلت طاری ہو جاتی ہے تو اس کو لوٹنا آسان ہو جاتا ہے۔
*ولی امر مسلمین امام خامنہ ای (حفظہ اللہ)*
17 نومبر، 2021