Jamia Ihya Ul Uloom Trust

Jamia Ihya Ul Uloom Trust Jamia Ihya ul Uloom

27.01.2026  پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سے ان کی رہائشگاہ جماعت منزل ویلنشیا میں مفتی ضیاءالحسنین کی ملاقات ۔اس موقع پر...
27/01/2026

27.01.2026
پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سے ان کی رہائشگاہ جماعت منزل ویلنشیا میں مفتی ضیاءالحسنین کی ملاقات ۔
اس موقع پرصاحبزادہ غلام رسول عرفانی، علامہ مفتی شیرمحمد،میاں طارق محمود،اور صاحبزادہ حافظ زین الحسنین بھی موجود تھے۔

قل خوانی رانا محمد منشی خان (مرحوم) کے بیٹے ۔ حاجی رانا محمد ادریس خان سابقہ چیئرمین،راناامجد خاں ڈی ایس پی ۔ رانا ارشاد...
14/09/2025

قل خوانی
رانا محمد منشی خان (مرحوم) کے بیٹے ۔
حاجی رانا محمد ادریس خان سابقہ چیئرمین،راناامجد خاں ڈی ایس پی ۔ رانا ارشاد علی خان کے بھائی ۔ رانا محمد اعجاز خان کے ایصال ثواب ۔
کیلئےسہارنکے گاؤں میں قل خوانی

26/07/2025
تحریک نظام مصطفی کے عظیم مجاہد اور اکابرین اہلسنت کے معتمد جناب ارشاد جاوید ریٹائرڈ انسپکٹر پاکستان کسٹم ان دنوں علیل ہی...
26/07/2025

تحریک نظام مصطفی کے عظیم مجاہد اور اکابرین اہلسنت کے معتمد جناب ارشاد جاوید ریٹائرڈ انسپکٹر پاکستان کسٹم ان دنوں علیل ہیں آج ڈاکٹر مفتی ضیاءالحسنین صدیقی نے بحریہ انٹر نیشنل ہسپتال لاہور میں ان کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کی دعا کی۔اس موقع پر ان کے جملہ برادران سے بھی ملاقات ہوئی۔
اللہ کریم ارشاد جاوید صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ ادارہ کے طلبا اور منتظمین ان کی صحت کیلئے دعا گو ہیں۔

Friday,25,07.2025 جامعہ احیاء العلوم میں بعد ازجمعۃالمبارک معززین اور سید اظہر حسین رضوی مرحوم کی تعزیت کے موقع پر بگھیا...
25/07/2025

Friday,25,07.2025
جامعہ احیاء العلوم میں بعد از
جمعۃالمبارک معززین اور سید اظہر حسین رضوی مرحوم کی تعزیت کے موقع پر بگھیانہ میں سادات کرام اور انجمن تاجراں پھولنگر کے عہدیداران کے ہمراہ اہل خانہ سے تعزیت

رانا عبد الجبار خان کی دعوت پر شادی کی تقریب میں شرکت.
26/04/2025

رانا عبد الجبار خان کی دعوت پر شادی کی تقریب میں شرکت.

19/04/2025

18.04.2025 جامعہ میں جمعۃ المبارک کے اجتماع میں فلسطینی مسلمانوں پر مظالم،اسرائیلی وہشت و بربربیت کو فی الفور روکنے کیلئے احتجاج،قراردادو اجتماعی دعا کی گئی

جامعہ احیاء العلوم ٹرسٹ کے زیرانتظام مسجد صدیق اکبر عید گاہ روڈ کا لینٹر تکمیل کے بعد کھل گیا ہے اللہ کریم بقیہ کام جلد ...
05/04/2025

جامعہ احیاء العلوم ٹرسٹ کے زیرانتظام مسجد صدیق اکبر عید گاہ روڈ کا لینٹر تکمیل کے بعد کھل گیا ہے اللہ کریم بقیہ کام جلد تکمیل تک پہنچائے۔

مسجد صدیق اکبر عید گاہ روڈ کی با قاعدہ تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے مخیر معاونین سے سیمنٹ، سریا،لیبر ودیگر مٹیریل تعاون کی اپ...
20/07/2024

مسجد صدیق اکبر عید گاہ روڈ کی با قاعدہ تعمیر کا آغاز ہو چکا ہے مخیر معاونین سے سیمنٹ، سریا،لیبر ودیگر مٹیریل تعاون کی اپیل ہے۔

Address

Bhai Pheru

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ihya Ul Uloom Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jamia Ihya Ul Uloom Trust:

Share