28/08/2024
"يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُلْهِكُمْ أَمْوَالُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ عَن ذِكْرِ اللَّهِ وَمَن يَفْعَلْ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُونَ" [المنافقون : 9]
ترجمہ:
" اے مؤمنو ! تمہارے مال اور تمہاری اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں ۔ اور جو ایسا کریں وہ بڑے ہی زیاں کار لوگ ہیں ۔ "
( المنافقون ، آیت نمبر : 9 )