The Noori Group

Call Directions Website Contact the place of worship

The Noori Group Official page of The Noori Group — representing Darul Uloom Hanfia Faridia and Astana Alia Nooria Qadria Basirpur Sharif. Dedicated to Ilm, Fikr & Tasawwuf.

🌹 مبارکباد 🌹دی نوری گروپ سوشل میڈیا ٹیم کے سرگرم رکن،آنر المدینہ فلیکس اوکاڑہ، چوہدری وحید احمد صاحب کومدینہ منورہ کی حا...
05/10/2026

🌹 مبارکباد 🌹
دی نوری گروپ سوشل میڈیا ٹیم کے سرگرم رکن،
آنر المدینہ فلیکس اوکاڑہ، چوہدری وحید احمد صاحب کو
مدینہ منورہ کی حاضری پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد۔ 🤲🌹

30/09/2026
بڑی گیارہویں شریف محفل پاک کی تصویری جھلکیاں جامع مسجد نور دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپورشریف
24/09/2026

بڑی گیارہویں شریف
محفل پاک کی تصویری جھلکیاں
جامع مسجد نور دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپورشریف

🌹🌹عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  ١٤٤٨ه‍ 🌹🌹مرکزی جلوس دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپورشریف تصویری جھلکیاں
27/08/2026

🌹🌹عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ١٤٤٨ه‍ 🌹🌹
مرکزی جلوس دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپورشریف
تصویری جھلکیاں

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
13/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپور شریف میں جانشین فقیہ اعظم، حضرت صاحبزادہ مفتی پیر محمد محب اللہ نوری (دامت برکاتہم العالی...
10/08/2026

دارالعلوم حنفیہ فریدیہ بصیرپور شریف میں جانشین فقیہ اعظم، حضرت صاحبزادہ مفتی پیر محمد محب اللہ نوری (دامت برکاتہم العالیہ) کی زیرِ صدارت "یومِ رضا" کے موقع پر ایک پروقار اور روح پرور تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ حضرت، مجددِ دین و ملت امام احمد رضا خان قادری (رحمۃ اللہ علیہ) کی عظیم علمی، دینی اور فقہی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر حضرت جانشین فقیہ اعظم نے اپنے خطاب میں فکرِ رضا پر عمل پیرا ہونے، عشقِ رسول ﷺ کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنانے اور علومِ دینیہ کی ترویج و اشاعت پر زور دیا۔ تقریب کا اختتام ملک و ملت کی سلامتی، استحکام اور عالمِ اسلام کی خیر و عافیت کے لیے خصوصی دعا پر ہوا۔

06/07/2026

أنت و مالك لأبيك

Address

Darsgah Road
Basirpur
56011

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Noori Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Noori Group:

Shortcuts

Share