Green Services

Green Services Green and Clean Environment

20/09/2021

ډېوې درته د سترګو بلېدې، ته ګډېدې
خاموشه ارزوګانې تخنېدې، ته ګډېدې

څه داسې ښکارېده لکه چې مینه په پیسو وي
روپۍ دې په زلفانو ورېدې، ته ګډېدې

سینګار وې داسې رنګ چې ښاپیرۍ دې شرمولې
جذبې درته د مینې کړېدې، ته ګډېدې

مستان دې ځنګېدل د اداګانو موسیقۍ ته
کاسې په یوه بله اوړېدې، ته ګډېدې

ښایست د انساني عظمت ولاړ و کوزې سترګې
چړې په احساسونو لګېدې، ته ګډېدې

عبدالرحیم روغانی

توكل على الله
13/06/2021

توكل على الله

Hajj packages for Year 1442/ 2021
13/06/2021

Hajj packages for Year 1442/ 2021

حقيقت بس يهي هى🤲
13/06/2021

حقيقت بس يهي هى🤲

04/06/2021

Medina is a city in western Saudi Arabia. In the city center, the vast Al-Masjid an-Nabawi (Prophet's Mosque) is a major Islamic pilgrimage site. Its striking Green Dome rises above the tombs of the Prophet Muhammad and early Islamic leaders Abu Bakr and Umar. The Masjid al-Qiblatain (Qiblatain Mosque) is known as the site where the Prophet Muhammad received the command to change the direction of prayer to Mecca.

28/05/2021

صحیح مسلم
جمعہ کا بیان

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی التَّمِيمِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ رُمْحِ بْنِ الْمُهَاجِرِ قَالَا أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِذَا أَرَادَ أَحَدُکُمْ أَنْ يَأْتِيَ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ

ترجمہ:
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی، محمد بن رمح مہاجر، لیث، ح، قتیبہ، لیث، نافع، عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کے لئے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کرے۔

27/05/2021

خدا ایسی بیوی کسی کو نہ دے
شوہر ڈاکٹر سے مل کر گھر واپس آیا تو سوچا تھوڑا بیگم کی ہمدردیاں حاصل کی جائیں تو خود کو بہت پریشان اور اُداس ظاہر کرتے ہوئے، کمرے میں داخل ہوا 😒😒
نیند سے بھوجھل آنکھوں کے ساتھ بیوی نے پوچھا 🙄
"کیا کہا ڈاکٹر نے؟" 🤔
شوہر: ڈاکٹر نے کہا ہے تم بس چند گھنٹوں کے مہمان ہو"😳😳
بیوی نے گھڑی پر ٹائم دیکھا اور بیڈ پر لیٹ کر دوسری طرف کروٹ لے کر تکیہ منہ کے اُوپر کر لیا😳
شوہر نے بیوی کا کاندھا ہلاتے ہوئے کہا: 😒
"بیگم! یہ کیا تم سونے لگی ہو؟🤔
بیوی، تکیے کے پیچھے سے ہی بولی:-😕😕
"دیکھو، صبح مجھے بہت کام ہونگے تمہارے غسل، کفن کا انتظام کرنا ہے
قبر کھدوانی ہے، ٹینٹ اور دریاں منگوانی ہیں😳😳
نمازِ جنازہ کیلئے مولوی صاحب کو کہنا ہے😳😳
مسجد میں اعلان کروانے ہیں، تمہارے گھر والوں کو فون کرنا ہے، 😳😳
اپنے گھر والوں کو بلانا ہے، منے کے سکول میں چھٹی کی درخواست بھیجنی ہے 😳😳
اُسکے رکشے والے کو منع کرنا ہے😳😳
دیگ کا آرڈر کرنا ہے وغیرہ وغیرہ، 😒😒
خود تو تم نے صبح اُٹھنا نہیں ہے لہٰذا لائیٹ آف کر دو اور مجھے ڈسٹرب نہ کرو۔😀😁😂

Truth of life
27/05/2021

Truth of life

26/05/2021

🥰🥰🥰

26/05/2021

صحیح مسلم
کتاب: لباس اور زینت کا بیان

ترجمہ:
یحییٰ بن یحییٰ تمیمی، ابوخثیمہ، اشعث بن ابی شعشاء، احمد بن عبداللہ بن یونس، زہیر، اشعث، حضرت معاویہ بن سوید بن مقرن (رض) فرماتے ہیں کہ میں حضرت براء بن عازب (رض) کے پاس گیا تو میں نے ان سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں سات چیزوں کا حکم فرمایا اور سات چیزوں سے منع فرمایا جن سات چیزوں کے کرنے کا آپ ﷺ نے حکم فرمایا (وہ یہ ہیں) (1) بیمار کی عیادت کرنا
(2) جنازہ کی ساتھ جانا
(3) چھینکنے والے کی چھینک کا جواب دینا
(4) قسم پوری کرنا،
(5) مظلوم کی مدد کرنا
(6) دعوت کرنے والے کی دعوت قبول کرنا (7) سلام کو پھیلانا۔
اور جن چیزوں سے آپ ﷺ نے ہمیں منع فرمایا (وہ یہ ہیں)
(1) سونے کی انگوٹھی پہننا
(2) چاندی کے برتن میں پینا
(3) ریشمی گدوں پر بیٹھنا
(4) قسی کے کپڑے پہننا (ریشمی کیڑے کی ایک قسم ہے)
(5) ریشمی کپڑا پہننا
(6) استبرق پہننا
(7) دیباج پہننا۔

25/05/2021

صحیح مسلم
کتاب: قربانی کا بیان
باب: قربانی کے وقت کا بیان
احمد بن یونس، زہیر اسود بن قیس، یحییٰ بن یحیی، ابوخیثمہ، اسود بن قیس، حضرت جندب بن سفیان (رض) فرماتے ہیں کہ میں عیدالضحی (قربانی والی عید کے دن) رسول اللہ ﷺ کے ساتھ موجود تھا آپ ﷺ نے ابھی تک نماز (عید) نہیں پڑھی تھی اور نہ ہی ابھی تک آپ ﷺ نے نماز سے فراغت کا سلام پھیرا تھا کہ قربانیوں کا گوشت دیکھا جانے لگا قربانیوں کو نماز عید سے فارغ ہونے سے پہلے ذبح کردیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا جس آدمی نے اپنی نماز یا نماز سے پہلے قربانی ذبح کرلی اسے چاہئے کہ وہ اپنی قربانی کی جگہ دوسری (یعنی دوبارہ قربانی کرے) اور جس نے ابھی قربانی ذبح نہیں کی اسے چاہئے کہ وہ اللہ کے نام لے کر قربانی ذبح کرے۔

Address

Barikot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share