الله جَلَّ جَلَالَهٌ و محمد ﷺShahid Orakzai Rph

  • Home
  • Pakistan
  • Bara
  • الله جَلَّ جَلَالَهٌ و محمد ﷺShahid Orakzai Rph

الله جَلَّ جَلَالَهٌ و محمد ﷺShahid Orakzai Rph Registered Pharmacist & Digital Creator. Sharing medical, health, and educational content. To spread Islam throughout the whole world.

30/06/2024

Kaha se laye aisay log😢

حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کبھی کوئی خواہش نہیں کی
ایک دن مچھلی کھانے کو دل چاہا تو اپنے غلام یرکا سے اظہار فرمایا۔۔
یرکا آپ کا بڑا وفادار غلام تھا ایک دن آپ نے فرمایا یرکا آج مچھلی کھانے کو دل کرتا ہے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے آٹھ میل دور جانا پڑے گا دریا کے پاس مچھلی لینے اور آٹھ میل واپس آنا پڑے گا مچھلی لے کے ۔۔
پھر آپ نے فرمایا رہنے دو کھاتے ہی نہیں ایک چھوٹی سی خواہش کیلئے اپنے آپ کو اتنی مشقت میں ڈالنا اچھا نہیں لگتا کہ اٹھ میل جانا اور اٹھ میل واپس آنا صرف میری مچھلی کے لئے؟
چھوڑو یرکا۔۔۔۔۔۔۔ اگر قریب سے ملتی تو اور بات تھی۔
غلام کہتا ہے میں کئی سالوں سے آپ کا خادم تھا لیکن کبھی آپ نے کوئی خواہش کی ہی نہیں تھی پر آج جب خواہش کی ہے
تو میں نے دل میں خیال کیا کہ حضرت عمر فاروق نے پہلی مرتبہ خواہش کی ہے اور میں پوری نہ کروں۔؟
ایسا کیسے ہو سکتا ہے۔۔
غلام کہتے ہیں جناب عمرؓ ظہر کی نماز پڑھنے گئے تو مجھے معلوم تھا ان کے پاس کچھ مہمان آئے ہوئے ہیں عصر انکی وہیں ہوجائے گی۔
غلام کہتا ہے کہ میں نے حضرت عمرؓ کے پیچھے نماز پڑھی اور دو رکعت سنت نماز پڑھ کرمیں گھوڑے پر بیٹھا عربی نسل کا گھوڑہ تھا دوڑا کر میں دریا پر پہنچ گیا..
عربی نسل کے گھوڑے کو آٹھ میل کیا کہتے ؟؟
وہاں پہنچ کر میں نے ایک ٹوکرا مچھلی کا خریدا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی عصر کی نماز ہونے سے پہلے میں واپس بھی آگیا اور گھوڑے کو میں نے ٹھنڈی چھاؤں میں باندھ دیا تاکہ اس کا جو پسینہ آیا ہوا ہے وہ خشک ہو جائے اور کہیں حضرت عمر فاروق دیکھ نا لیں

غلام کہتا ہے کے کہ گھوڑے کا پسینہ تو خشک ہوگیا پر پسینے کی وجہ سے گردوغبار گھوڑے پر جم گیا تھا جو واضح نظر آرہا تھا کہ گھوڑا کہیں سفر پہ گیا تھا پھر میں نے سوچا کہ حضرت عمرؓ فاروق دیکھ نہ لیں ۔۔
پھر میں جلدی سے گھوڑے کو کنویں پر لے گیا اور اسے جلدی سے غسل کرایا اور اسے لا کر چھاؤں میں باندھ دیا۔۔ (جب ہماری خواہشات ہوتی ہیں تو کیا حال ہوتا ہے لیکن یہ خواہش پوری کر کے ڈر رہے ہیں کیونکہ ضمیر زندہ ہے)
فرماتے ہیں جب عصر کی نماز پڑھ کر حضرت عمر فاروق آئے میں نے بھی نماز ان کے پیچھے پڑھی تھی۔

گھر آئے تو میں نے کہا حضور اللہ نے آپ کی خواہش پوری کردی ہے۔
مچھلی کا بندوبست ہوگیا ہےاور بس تھوڑی دیر میں مچھلی پکا کے پیش کرتا ہوں۔
کہتا ہے میں نے یہ لفظ کہے تو جناب عمر فاروق اٹھے اور گھوڑے کے پاس چلے گئے گھوڑے کی پشت پہ ہاتھ پھیرا،
اس کی ٹانگوں پہ ہاتھ پھیرا اور پھر اس کے کانوں کے پاس گئے اور گھوڑے کا پھر ایک کان اٹھایا اور کہنے لگے یرکا تو نے سارا گھوڑا تو دھو دیا لیکن کانوں کے پیچھے سے پسینہ صاف کرنا تجھے یاد ہی نہیں رہا۔۔
اور یہاں تو پانی ڈالنا بھول گیا۔۔
حضرت عمرؓ گھٹنوں کے بل زمین پر بیٹھ گئے اور کہنے لگے
"اوہ یار یرکا ادھر آ تیری وفا میں مجھے کوئی شک نہیں ہے
اور میں کوئی زیادہ نیک آدمی بھی نہیں ہوں،
کوئی پرہیز گار بھی نہیں ہوں ،
میں تو دعائیں مانگتا ہوں
اے اللہ میری نیکیاں اور برائیاں برابر کرکے مجھے معاف فرما دے۔۔
میں نے کوئی زیادہ تقوی اختیار نہیں کیا اور بات کو جاری رکھتے ہوئے فرمانے لگے یار اک بات تو بتا اگر یہ گھوڑا قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں فریاد کرے کہ یا اللہ عمر نے مجھے اپنی ایک خواہش پوری کرنے کے لیے 16 میل کا سفر طے کرایا
اے اللہ میں جانور تھا،
بےزبان تھا
16 میل کا سفر ایک خواہش پوری کرنے کیلئے
تو پھر یرکا تو بتا میرے جیسا وجود کا کمزور آدمی مالک کے حضور گھوڑے کے سوال کا جواب کیسے دے گا؟"
یرکا کہتا ہے میں اپنے باپ کے فوت ہونے پر اتنا نہیں رویا تھا جتنا آج رویا میں تڑپ اٹھا کے حضور یہ والی سوچ (یہاں تولوگ اپنے ملازم کو نیچا دکھا کر اپنا افسر ہونا ظاہر کرتے ہیں)غلام رونے لگا حضرت عمرؓ فاروق کہنے لگے اب اس طرح کر گھوڑے کو تھوڑا چارہ اضافی ڈال دے اور یہ جو مچھلی لے کے آئے ہو اسے مدینے کے غریب گھروں میں تقسیم کر دو اور انہیں یہ مچھلی دے کر کہنا کے تیری بخشش کی بھی دعا کریں اور عمر کی معافی کی بھی دعا کریں۔“
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ اوروں کو بھی شریک کریں, یہ صدقہ جاریہ ہوگا, اس میں آپ کی تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو ..
جزاک اللہ خیرا۔۔

There has to be life on one of these dots.                                           اللّٰه اکبر
28/04/2024

There has to be life on one of these dots.
اللّٰه اکبر

08/02/2024
02/04/2023

*🌺-🍃-🌺-🍃-🌺-🍃-🌺*

*‏جو خُدا کـی خاطر دنیا. میـں اپنی زبان کـی حفاظت کرتا ہـے، خُدا موت کـے وقتــــ اس کـی زبان کـو کلمۂ شہادت کـے لیے رواں کـر دیتا ہـے اور جو شخص اپنی زبان کـو لوگوں کـی عزتیں اچھالنے اور ان کـی کمزوریاں بیان کرنے کـے لیے کھلا چھوڑ دیتا ہـے، خالقِ کائنات موت کـے وقتــــ اس کـی زبان کـو کلمۂ شہادت سـے روک دیتا ہـے*

[‏محدث ابن الجوزی رحمہ اللہ]

 #ایک عالمِ دین امام مسجد صاحب کے وصال کے تدفین کے 34 سال کے بعد قبر بیٹھ گئی ھے کفن صاف نظر آ رھا ہےجب قبر کی درستگی کی...
01/04/2023

#ایک عالمِ دین امام مسجد صاحب کے وصال کے تدفین کے 34 سال کے بعد قبر بیٹھ گئی ھے کفن صاف نظر آ رھا ہے
جب قبر کی درستگی کی گئی تو جسم مبارک تر و تازه لگا
مٹی ہٹائی گئی تو خوشبو سے ماحول معطر،
اور دیکھا تو جسم مبارک ایسے جیسے سو رہے ہوں
چہره مبارک پر نور اور پر سکون الله اکبر
خدارا اَئمہ مساجد کی عزت و قدر کیا کرو یہ درویش لوگ ہوتے هیں ان سے مت الجھا کریں تکالیف مت دیا کریں ان کے متعلق برا گمان نہ کیا کریں،
ان سے بغض مت رکھا کریں، ان شاء الله دنیا وآخرت میں کامیابیاں ملیں گی..Aamen

31/03/2023

Ek sahabi ka waqiya by maulana tariq jameel | الله ﷻ و محمد ﷺ

zuban ki islaah
31/03/2023

zuban ki islaah

share
31/03/2023

share

Ramadan 2023.
20/03/2023

Ramadan 2023.

پردہ کیجئے _    کیوں کہ ،آپ کسی والد کی غرور ہیں 💞پردہ کیجئے _  کیوں کہ ،آپ کسی بھائی کی غیرت ہیں 💞پردہ کیجئے _   کوں کہ...
12/03/2023

پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،آپ کسی والد کی غرور ہیں 💞

پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،آپ کسی بھائی کی غیرت ہیں 💞

پردہ کیجئے _ کوں کہ، آپ کسی شوہر کی عزت ہیں 💞

پردہ کیجئے _ کیوں کہ ، آپ کسی گھر کی زینت ہیں 💞

پردہ کیجئے _ کیوں کہ، پردہ حیا کا زیور ہے

پردہ کیجئے _ کیوں کہ ،پردے میں عورت کی شان ہے

پردہ کیجئے _ کیوں کہ، آپ کوئی معمولی لڑکی نہیں بلکہ اسلام کی شہزادی ہیں ،کوئی شہزادی اس طرح معمولی نہیں کہ اس پر ہر کسی کی نگاہ آٹھ جاے ✨

غلطی مرد کے لئے خوبصورت ہو سکتی ہے

لیکن عورت کے لیے داغ ہوتی ہے

داغ دل پر ہو یا دامن پہ ،بدصورت ہی دکھائی دیتا ہے۔

Address

Dalazak Road
Bara
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الله جَلَّ جَلَالَهٌ و محمد ﷺShahid Orakzai Rph posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to الله جَلَّ جَلَالَهٌ و محمد ﷺShahid Orakzai Rph:

Share