Islam Zindabad

Islam Zindabad Saad Safi (Qadri) Raja Saad Khan

11/11/2025

9th November — Iqbal Day

On this day, we honour Allama Dr. Muhammad Iqbal, the poet of awakening, whose vision and philosophy continue to guide us toward self-discovery, unity, and purposeful action.

Iqbal taught us that nations rise not through wealth or power, but through faith, character, and the courage to dream. His poetry remains a call to revive the spirit of Khudi (selfhood) to realize the divine potential within and transform the world around us.

Let us remember Iqbal not only through words but by living his message with passion, wisdom, and unwavering hope.

اقبالؔ بھی ’اقبال‘ سے آگاہ نہیں ہے
کچھ اس میں تمسخر نہیں، و اللہ نہیں ہے

Team International Iqbal Society
Preserving and promoting the message of Iqbal for a brighter future.

Raja Saad Khan (Owner of Islam Zindabad) " May Allah make the stages ahead easy for my father and grant him a high rank ...
31/10/2025

Raja Saad Khan (Owner of Islam Zindabad) " May Allah make the stages ahead easy for my father and grant him a high rank in Janat.❤️ Raja Safi Ullah Khan (late)" 😓
15 Jan 1954 - 29 Oct 2025

11/09/2025
11/09/2025
06/09/2025

(جشن ولادت - علماء امت کی نظر میں )
(12 تاریخ - مکہ میں محفل میلاد ھوتی تھی)
ماہ ربیع الاول میں میلاد منانے پہ
پوری امت کا اتفاق ھے -
✨ محدث ابن جوزی 579ھ
مکہ مکرمہ, مدینہ منورہ،
مصر, شام, یمن،
عرب کے تمام علاقے
مشرق سے لے کر مغرب تک
کے تمام باشندے
ہمیشہ سے میلاد النبی کی
محفلیں سجاتے ائے ہیں -
(ابن جوزی، بیان المیلاد النبوی ص 58)
✨ امام سخاوی 902ھ
ہمیشہ سے اہل اسلام
تمام ممالک اور بڑے بڑے شہروں میں
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے
مہینے میں محفل میلاد
سجاتے چلے ا رہے ہیں -
(ملا علی قاری، المورد الروی
فی مولد النبی ونسبہ الطاھر ص 12)
✨ امام شہاب الدین قسطلانی 923 ھ
ہمیشہ سے اہل اسلام :
@ ولادت مصطفی ﷺ کے
مہینے میں محفلوں کا اہتمام کرتے ہیں
@ خصوصی دعوتوں کا اہتمام کرتے ہیں -
@ اس ماہ ربیع الاول کی راتوں میں
صدقہ و خیرات کرتے ہیں -
@ اس کے ذریعہ ھر مسلمان
میلاد کی برکات سے فیض یاب ہوتا ہے -
(قسطلانی، المواہب اللدنیہ ج 1 ص 147)
✨ امام محمد بن جاراللہ 982ھ
ہر سال مکہ مکرمہ میں
12 ربیع الاول کی رات
اہل مکہ کا یہ معمول ہے کہ
قاضی مکہ جو کہ شافعی ہیں
مغرب کی نماز کے بعد
لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ
مولود شریف کی زیارت کے لیے جاتے ہیں
اور وھاں دعا کرتے ہیں -
(ابن ظہیرہ، الجامع اللطیف 201 )
✨ علامہ قطب الدین 988ھ
اہل مکہ ہر سال
12 ربیع الاول کی رات
باقاعدگی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت گاہ کی زیارت کے لیے جاتے ہیں-
ان میں فقہاء, گورنر اور
چاروں مذاہب کے قاضی شامل ہیں -
یہ مغرب کی نماز کے بعد
مسجد حرم میں اکٹھے ہوتے ہیں
ان کے ہاتھوں میں کثیر تعداد میں
شمع، فانوس اور مشعلیں ہوتی ہیں-
(قطب الدین, کتاب الاعلام
بیت الحرام فی تاریخ مکہ المشرفہ ص 355)
✨ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی 1174ھ
میں مکہ مکرمہ میں
نبی صل اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے دن ایک ایسی محفل میلاد میں شریک ہوا
@ جس میں لوگ
اپ کی بارگاہ اقدس میں
ہدیہ درود و سلام پیش کر رہے تھے ـ
@ وہ واقعات بیان کر رہے تھے
جو اپ کی ولادت کے موقع پر ظاہر ہوئے -
@ اچانک میں نے دیکھا
اس محفل پر انوار و تجلیات کی
برسات ہو رہی ہے-
(شاہ ولی اللہ, فیوض الحرمین 80)
🌟 محدثین کے اس تاریخی گواھی سے واضح ھوا کہ
🌟 اہل مکہ 12 ربیع الاول کی رات
خصوصی محفل کا اھتمام کرتے تھےـ
🌟 مولود گاہ جس گھر میں ولادت ھوئ
اس کی زیارت کرتے تھے-
وھاں دعا مانگتے تھے -
🌟 میلاد کی محفل پہ نور کی برسات بھی ھوتی ھےـ
🌟 اسی لیے
اہل سنت و الجماعت والے
جوش و خروش سے میلاد مناتے ہیں -
سبحان اللہ سبحان اللہ ۔ سبحان اللہ ۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔ الحمدللہ الحمدللہ ۔ اللہ اکبر اللہ اکبر ❤️ اللہ اکبر کبیرا ❤
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی رُوْحِ سیدنا مُحَمَّدٍ فِی الْاَرْوَاحِ وَ عَلٰی جَسَدِہ فِی الْاَجْسَادِ و عَلٰی قَبْرِ مُحَمَّدٍ فِی الْقُبُوْرِ فی کل وقت وحین صلوۃً وَّسلامًا کثیرا کثیرا دائماً ابدا
درودِ خضری ◀
📿صلى الله على حبيبه محمد واله واصحابه وبارك وسلم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی رُوْحِ سیدنا مُحَمَّدٍ فِی الْاَرْوَاحِ وَ عَلٰی جَسَدِہ فِی الْاَجْسَادِ و عَلٰی قَبْرِ مُحَمَّدٍ فِی الْقُبُوْرِ فی کل وقت وحین صلوۃً وَّسلامًا کثیرا کثیرا دائماً ابدا

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

14/03/2025
08/03/2025
27/01/2025

Address

Androon Hashtnagri Gate
Bara
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islam Zindabad:

Share