اشاعت313سروس Ishaat313servis

اشاعت313سروس Ishaat313servis ishaat313pak

ہر خاص و عام شخص ان کتابوں کا مطالعہ ضرور کرے ابھی گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں رابطہ نمبر 03175808872
14/12/2025

ہر خاص و عام شخص
ان کتابوں کا مطالعہ ضرور کرے
ابھی گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں
رابطہ نمبر
03175808872

خوشخبری ❣️علماء کرام، طلبہ عظام، عوام الناس بالخصوص خطباء حضرات کی خدمت عالیہ میں، استاذِ محترم کے قیمتی مواعظ، اچھوتے خ...
24/10/2025

خوشخبری ❣️
علماء کرام، طلبہ عظام، عوام الناس بالخصوص خطباء حضرات کی خدمت عالیہ میں،
استاذِ محترم کے قیمتی مواعظ، اچھوتے خطبات، قرآن و سنت سے مبرہن و مزیّن بیانات کی پہلی جلد "بیاناتِ شعیب" کا دوسرا ایڈیشن،

محدود تعداد میں دستیاب ہے اس لئے کتاب کا آرڈر، بکنگ ابھی سے کروا لیں، رابطہ نمبر:
03175808872

22/02/2025

مدرسہ سیدنا عباس بن گروڑہ رکھی ضلع میانوالی میں پانی کیلئے بور کا کام شروع ہے
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
03446910797
ایزی پیسہ اکاؤنٹ

19/07/2024

{اشاعت التوحید کی عبقری شخصیت حضرت بندیالوی}

رشحاتِ قلم
قاری خالد محمود اعوان عفی عنہُ

سلطنتِ خطابت کا شہسوار نڈر بہادر زبان و بیان کا ماہر علم سے لیس اصابتِ راۓ کا مالک کردار و گفتار میں اخلاص کی دولت سے مالامال دلائل کے میدان میں دشمن کو گونگا کر دینے والا مختصر لفظوں میں قیمتی نوادرات کو ایک لڑی میں پرونے دینے والا جیسے پتھر میں نگینے گن گن کے جوڑے دیئےگئے ہوں پھر کمال یہ کہ الفاظ کو مناسب محل میں استعمال کرنے والاجس کے الفاظ بجائے فضاۓ آسمانی میں بکھر کر ضائع ہونے کے سامعین کی روحوں کو شوق و اشتیاق سے بھر دیتے ہیں، آنکھوں کو اشکبار کر دیتے ہیں اور قلب و جگر کو مثلِ سراج روشن کر دیتے ہیں جسکی گفتار میں بُخاری رحمہ اللہ کا عکس نظر آتا ہے جسکےکردار میں خیر القرون کی جھلک نظر آتی ہے جسکے لب و لہجے میں سامعین کا درد نظر آتا ہے جسکے الفاظ کے استعمال میں شورش کا انداز نظر آتا ہے جسکے الفاظ کا اُتاو چڑہاو سامعین پے سحر طاری کردیتا ہے جسکے ہاتھوں کے اشارے جزبات کو جِلا بخشتے ہیں جسکا اندازِ تکلّم سامعین کو اپنی مُٹھی میں جکڑ دیتا ہے جسکے لفظوں کی ملاحت غیروں کو دیوانہ بنا دیتی ہے جسکی مسلکی غیرت ابنِ تیمیّہ رح کی یاد دلا دیتی ہے یہی وجہ ہیکہ اپنے تو اپنے رہے دوسرے مسالک والے بھی اپنے اسٹیج کو اس شخصیت کے بغیر اُدھورا سمجھتے ہیں توحید و سنت کا پرچار جسکا وظیفہ صبح و شام ہے شرک و بدعات کی بیخ کنی کرنا جسکا وطیرہ عام ہے شاگردانِ پیغمبرصلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع جسکا مقصدِ حیات ہے
وہ جرنیلِ اشاعت سرخیلِ اشاعت سرمایہ اشاعت بَھرمِ اشاعت فخرِ اشاعت سرتاجِ اشاعت حضرت مولانا محمد عطاءاللہ بندیالوی صاحب کی عبقری شخصیت ہے ۔

الله تعالی اِن کو عمرِنوح صبرِایوب مُصفّیٰ و مُجلّیٰ عافیت والی زندگی نصیب فرمائے ۔ آمین
#نواۓخالد

کتاب: نمازِ محمدی✍️ محمد اسماعیل قریشی================چند روز قبل ہی جس شخصیت کے علمی و تحقیقی ذوق بابت شنوائی ہوئی، دل ...
08/12/2023

کتاب: نمازِ محمدی

✍️ محمد اسماعیل قریشی
================
چند روز قبل ہی جس شخصیت کے علمی و تحقیقی ذوق بابت شنوائی ہوئی، دل میں آرزوئے ملاقات نے انگڑائی لی، رابطہ کرنے کے لئے سوچ ہی رہا تھا کہ ان کی تازہ چھپ کر آنے والی کتاب جس کا ٹائٹل آج ہی سامنے آیا تو مزید خوشی سے نہال ہو گیا اور شوقِ لقاء میں اضافہ ہو گیا کہ قحط الرجال کے اس دور میں بھی امت کی صحیح رہنمائی کرنے والے رجالِ کار اور علوم و فنون کا ذوق رکھنے والے لوگوں کی تسکینِ طبع کرنے والی شخصیات موجود ہیں، مولانا محمد یونس صاحب استاذ الحدیث جامعہ جواہر القرآن بڈھانہ کلاں ایک منجھے ہوئے قابل مدرس اور صاحبِ تحقیق و تدقیق شخص ہیں، اختلافات، اناؤں، فرقہ وارانہ جھگڑوں اور شخصیات پرستی سے کوسوں دور قلم و قرطاس سنبھالے میدانِ عمل میں ہیں، اللّٰہ تعالیٰ حضرت کی اس قلمی و تحقیقی کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے آمین

شائقین حضرات ضرور اس قیمتی شاہ پارہ کو اپنی لائبریری کا حصہ بنائیں، ان شاءاللہ ذوقِ مطالعہ کی تسکین کا باعث تو ضرور ٹھہرے گی، افضل العبادات نماز کی تصحیح و تصویب کا ذریعہ بھی ثابت ہوگی،
رابطہ:
03177989752

02/12/2023
مومن سُست نہیں ہوتا بیداری کا ثبوت دیں
28/11/2023

مومن سُست نہیں ہوتا بیداری کا ثبوت دیں

28/11/2023

5 دن باقی
ختم نبوت کانفرنس ترحدہ
ان شاءاللہ
3 دسمبر بروز اتوار

31/08/2023

تین سال کے وقفے کے بعد
پہلے بیان میں اسیر توحید وسنت مفسر قرآن علامہ احمد شعیب خان صاحب نے کیا فرمایا

29/09/2022

Address

Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اشاعت313سروس Ishaat313servis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to اشاعت313سروس Ishaat313servis:

Share