24/08/2026
محمد امین بلڈ ڈونیشن کیمپ میں بحرین کے عوام الناس بالخصوص نوجوانوں نے جس جزبہ سے اپنے خون کے عطیات پیش کیے یقیناً یہ ایک نیک شگون ہیں اور قابلِ تحسین عمل ہے۔
آپ تمام احباب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے تھیلیسیمیا یا دیگر خون کے مریضوں کیلئے اپنے خون کے عطیات دیں کر ان کے جانے بچانے میں اپنے حصہ کی شمع روشن کی۔۔۔۔
الحمد للّٰہ گزشتہ دن لگے گئے کیمپ میں تقریباً 110 افراد نے خون ڈونیٹ کیا۔
اس کیمپ کے انعقاد میں کویت کانٹینینٹل ہوٹل ، بلڈ ڈونیشن سوسائٹی پاکستان اور ریجنل بلڈ سنٹر سیدو شریف سوات کے تمام احباب کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً ❤️🤲