Allama Aoun Abbas Najfi

Allama Aoun Abbas Najfi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Aoun Abbas Najfi, Religious organisation, Bahawalpur.

02/01/2026

13 رجب المرجب
جشنِ ظہور آقا و مولا شہنشاہِ معظم حیدرِ کرار مولا امیر المومنین علي ابنِ ابیطالب علیہ الصلاۃ والسلام مبارک ہو ❤️

السلام علیک یا امام المبین (ع)

13/11/2025
14/06/2025

اَلحَمدُلِلّٰهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ المُتَمَسِّكِينَ
بِوِلَايَةِ اَمِيرِالمُؤمِنِینَ عَلَیہِ السَّلَامُ
سب تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے ہمیں امیر المٶمنین علیہ السلام کی ولایت سے متمسک افراد میں سے قرار دیا۔
سب علی والوں عیدِ غدیر مبارک ہو۔

28/05/2025

🌹 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٙنِ الرّٰحِیْم*🌹
💐یکم ذی الحجہ جشن 🌷 "عقد"🌸نورین شریفین💐اَمِیرالمُومَنِین 🌺شیر خدا مولاء❣️کائنَات و🌻خاتون جنت🌷سیدہ کونین🌹🌺 سیدۃ نساء العالمین🌷🌹تمام موالیان امیرالمؤمنين علیہ السلام کو بہت بہت مبارک ہو اور بالأخص وقت کے حجت خدا امام زمانہ❣️💐(عج ) کی خدمت اقدس میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں دعا گوہیں کہ مولاء تمام بہنوں اور بیٹیوں کے اچھےعقد نصیب ہو اور انہیں جلد. اسباب زواج عطا ہو بحق❣️علی🌻( ع )و سیدہ طاہرہ🪷( س)۔ آمین یا رب العالمین🌹🤲
*اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ❣️ وَّعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*🌼

‼️ 🌹🌺🌷

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Aoun Abbas Najfi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Aoun Abbas Najfi:

Share