𝔸𝕓𝕤𝕠𝕝𝕦𝕥𝕖 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞ヅ

𝔸𝕓𝕤𝕠𝕝𝕦𝕥𝕖 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞ヅ Our purpose is to share islamic content including Quranic Verses,Quranic Recitation,Speeches etc.

03/10/2024

برادران نبی لو

16/06/2023

یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو اللہ🤍 کے کلام 💕پر آرام اور غور کرنا چاہتے ہیں۔ایک باصلاحیت اور ماہر قاری کی تلاوت قرآن پاک🖤 کی خوبصورت تلاوت سنیں۔🥀🥀

15/06/2023

دنیا کی افراتفری کے درمیان، قرآن مجید💕 کی خوبصورت تلاوت سننے کے لیے ایک لمحہ نکالیں۔ اللہ تعالیٰ 🖤کے الفاظ آپ کے دل اور روح کو سکون اور امید سے بھر دیں۔آمین 🥀🥀

30/01/2023

ماشاء اللہ ❣️۔۔اتنی پیاری آواز😱😱
ایسی تلاوتِ قرآنِ پاک شاید ہے آپ نے سنی ہو۔
سبحان اللہ ۔۔🥀🥀۔۔
Muhammad yahyah yildizhan 💗

29/01/2023

آپ نے قرآنِ پاک کی تلاوت تو بہت سنی ہو گی۔ مختلف انداز میں اور مختلف لوگوں کی آواز میں سنی ہو گی۔لیکن اس بچے کی آواز میں قرآنِ کریم کی تلاوت ملاحظہ فرمائیں۔
بہت ہی پیاری آواز ہے۔
ماشاء اللہ۔۔❤️ ۔۔۔سبحان اللہ ۔۔۔💞🥀🥀
القاری عاصم بلال بنی خالد 💗

25/01/2023

اللہ تبارک وتعالیٰ کے اپنے حبیب کی اُمت پر بے شمار احسان ہیں۔اور اللہ تعالیٰ کے بعد حضرت محمد مصطفیٰ صہ کے اپنی اُمت پر بے شمار احسان ہیں۔ہم جتنا بھی کوشش کر لیں ،اِن احسانات کا بدلہ نہیں چکا سکتے۔💗💗
لیکن حضرت محمد مصطفیٰ صہ کا اپنی اُمت پر سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ آپ صہ نے اللہ کا صحیح تعارف کروایا۔
۔۔۔۔۔🥀🥀🥀🥀🥀

23/01/2023

بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے😢 کہ ہم بغیر کسی جانچ پڑتال کے کسی بھی پوسٹ کو as such share کر دیتے ہیں ۔جس میں ،میں بھی شامل ہوں۔بالخصوص اِس پوسٹ کو شیئر کرنے میں ۔میں نے اس پوسٹ کو فیس بک پر دیکھا تھا،لیکن وہاں قاری صاحب کا نام غلط لکھا ہوا تھا اور فوٹو بھی کوئی اور ہی لگی ہوئے تھی۔میں نے جا کر اسی نام سے یوٹیوب پر سرچ کیا اور وہی پوسٹ میرے سامنے آئےاور میں نے پھر اس کو download کر کے قاری سید نور کے نام سے edit کر دی۔ لیکن ایک بھائی نے میری correction کی اور original قاری صاحب کا بتایا۔
اس پوسٹ کے بارے میں سب نے یہی لکھا ہوا تھا کہ یہ قاری سید نور صاحب کی آواز ہے جو سوڈان کے رہنے والے تھے ۔اور 1930-1940 کے درمیان امام کعبہ بھی تھے۔سعودی حکومت کے کہنے پر یہ تھوڑی مدت کے لیے اپنی آواز ریکارڈ کرانے کے لیے راضی ہوئے۔بہت افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ یہ سب جھوٹ ہے۔
یہ قاری سید نور نہیں بلکہ الشیخ حسن صلاح ہیں۔اور ابھی بھی حیات ہیں۔
So please don't share anything without proper investigation🙏
This lesson is for me as well
اور اس بھائی کا شکریہ 🥰جس نے میری correction کی ۔بہت شکریہ بھائی جان۔
Malik Akbar Awan

21/01/2023

ماں کا احترام بھی لازم ہے مگر باپ کی بھی ایک شان ہے۔💗
𝙑𝙚𝙧𝙮 𝙀𝙢𝙤𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 🥹 𝘽𝙮𝙖𝙣
𝘿𝙧 𝙎𝙪𝙡𝙚𝙢𝙖𝙣 𝙈𝙞𝙨𝙗𝙖𝙝𝙞 🥀❤️
allah

09/01/2023

اپنے گھر کو اچھا کریں|سید نصرت عباس بُخاری 🖤

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝔸𝕓𝕤𝕠𝕝𝕦𝕥𝕖 𝕄𝕦𝕤𝕝𝕚𝕞ヅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share