19/06/2026
🌙 Surah As-Sajdah (32:12–16)
اور کاش تم دیکھتے جب مجرم اپنے رب کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہوں گے،
وہ کہیں گے: اے ہمارے رب! ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا،
پس ہمیں واپس بھیج دے تاکہ ہم نیک عمل کریں،
اب ہمیں یقین آ گیا ہے،
لیکن اب واپسی کا وقت گزر چکا ہوگا۔