Bazm e Faizia توگیرہ شریف

Bazm e Faizia توگیرہ شریف مرکزی بزم فیضیہ آستانہ عالیہ توگیرہ شریف بہاول نگر

آج سے تقریبا 30 سال قبل حضور خواجہ خواجگان شاہ چراغ اللہ توگیروی رحمتہ اللہ علیہ کے خانوادہ میں سے حضرت قبلہ پروفیسر شیر محمد توگیروی علیہ الرحمتہ و حضرت قبلہ سید احمد حسن شاہ فیضی علیہ الرحمتہ (جملیرہ)نے اپنے مبارک ہاتھوں سے ایک بزم کی بنیاد رکھی جسکا نام باہمی مشاورت سے حضرت قبلہ فیض عالم کے نام نامی کی مناسبت سے "بزم فیضیہ" قرار دیا.
نامساعد حالات کے باوجود بزم بتدریج ارتقاء کی تمام منازل طے کرتی چلی گئ اور نہایت حسن و خوبی سے شب و روز ہمہ تن مصروف عمل رہی.اپنے محدود وسائل کے باوجود بزم نے اشاعت کے شعبہ میں اپنی گراں قدر خدمات سرانجام دیں جن میں "انوار عظمت، تذکرہ فیض عالم، باباجی حضور ، مسائل و فضائل رمضان، احکام قربانی ، (مدرسہ اسلامیہ عربیہ کمال العلوم توگیرہ شریف کی پچاس سالہ خدمات پرلکھی گئ کتاب) گولڈن جوبلی پروگرام " بطور خاص قابل ذکر ہیں. بزم کے زیراہتمام نیا مجموعہ کلام "انوار فیض" بھی چھپ کر منظر عام پر آچکی ہے۔

قصیدہ بردہ شریفشعر 116 بُشْرَى لَنَا مَعْشَرَ الإِسْلَامِ إِنَّ لَنَا مِنَ العِنَايَةِ رُكْنًا غَيْرَ مُنْهَدِمِ ہم اہل ...
24/08/2026

قصیدہ بردہ شریف
شعر 116
بُشْرَى لَنَا مَعْشَرَ الإِسْلَامِ إِنَّ لَنَا
مِنَ العِنَايَةِ رُكْنًا غَيْرَ مُنْهَدِمِ

ہم اہل اسلام کو خوشخبری ہے کہ ہمارے پاس خدا کی رحمت کا ایسا پختہ ستون ہے جو گر نہیں سکتا حضور کی ذات گرامی کا

شرح قصیدہ بردہ شریف: ص 309
شارح: سید ابو الحسنات محمد احمد قادری










قصیدہ بردہ شریفشعر 115وَجَلَّ مِقْدَارُ مَا وُلِّيتَ مِنْ رُتَبٍ وَعَزَّ إِدْرَاكُ مَا أُولِيتَ مِنْ نِعَمِ بہت بڑی عظمت...
24/08/2026

قصیدہ بردہ شریف
شعر 115
وَجَلَّ مِقْدَارُ مَا وُلِّيتَ مِنْ رُتَبٍ
وَعَزَّ إِدْرَاكُ مَا أُولِيتَ مِنْ نِعَمِ

بہت بڑی عظمت والی ہے وہ شان جن کے آپ ﷺ مالک بنائے گئے ہیں مراتب سے اور مشکل ہے سمجھنا اس نعمت کا جو آپ کو دی گئی نعمتوں سے

شرح قصیدہ بردہ شریف: ص 306
شارح: سید ابو الحسنات محمد احمد قادری










24/08/2026
قل خوانی ان شا اللہ صبح ٹھیک 9:00 بجے شروع ہوجائے گی۔
22/08/2026

قل خوانی ان شا اللہ صبح ٹھیک 9:00 بجے شروع ہوجائے گی۔

22/08/2026
قصیدہ بردہ شریفشعر 114فَحُزْتَ كُلَّ فَخَارٍ غَيْرَ مُشْتَرَكٍوَجُزْتَ كُلَّ مَقَامٍ غَيْرَ مُزْدَحَمِحضور ﷺ آپ نے تمام...
22/08/2026

قصیدہ بردہ شریف

شعر 114

فَحُزْتَ كُلَّ فَخَارٍ غَيْرَ مُشْتَرَكٍ
وَجُزْتَ كُلَّ مَقَامٍ غَيْرَ مُزْدَحَمِ

حضور ﷺ آپ نے تمام فضیلتیں جمع فرما لیں بلا اشتراک غیرے اور آپ ﷺ تمام مقامات سے عبور فرما کر اس جگہ پہنچے جہاں کسی کا اجتماع و اژدحام نا ممکن ہے۔

شرح قصیدہ بردہ شریف: ص 304
شارح: سید ابو الحسنات محمد احمد قادری










قصیدہ بردہ شریفشعر 113كَيْمَا تَفُوزَ بِوَصْلٍ أَيِّ مُسْتَتِرٍعَنِ العُيُونِ وَسِرٍّ أَيِّ مُكْتَتَمِیعنی یہ ندا اس لیے...
22/08/2026

قصیدہ بردہ شریف
شعر 113
كَيْمَا تَفُوزَ بِوَصْلٍ أَيِّ مُسْتَتِرٍ
عَنِ العُيُونِ وَسِرٍّ أَيِّ مُكْتَتَمِ
یعنی یہ ندا اس لیے تھی کہ آپ کو وہ وصل حاصل ہو جو اعین الخلائق سے پوشیدہ رہے اور آپ اُس راز مخفی سے واقف ہوں کہ حضور ﷺ کے سوا کوئی اُسے نہ جان سکے۔

شرح قصیدہ بردہ شریف: ص 301
شارح: سید ابو الحسنات محمد احمد قادری










قصیدہ بردہ شریفشعر 112        ﷺ       ﷺ
22/08/2026

قصیدہ بردہ شریف

شعر 112










قصیدہ بردہ شریف شعر 111        ﷺ       ﷺ
22/08/2026

قصیدہ بردہ شریف
شعر 111










Address

Astana-e-Aliya Togera Sharif
Bahawalnagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Faizia توگیرہ شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Bazm e Faizia توگیرہ شریف:

Shortcuts

Share