Markzi Matmi Sangat Sada E Hussaini Numb Syedan

Markzi Matmi Sangat Sada E Hussaini Numb Syedan Zikr E Hussain a.s

26/05/2026
آمین
21/05/2026

آمین

23/04/2026

نوحہ خواں مرکزی ماتمی سنگت صدائے حسینی نمب سیداں : سید ریحان جعفری معصومہ قم بی بی پاک سیدہ سکینہ سلام اللہ علیہا کی شان میں کلام پیش کرتے ہوئے ۔۔۔

09/04/2026

Elaahi Ammmeeen

تن پر راہ معبود میں ہم سر نہیں رکھتے ہم سر کے کٹانے دینے میں ہم سر نہیں رکھتےالوداع اے فدائیان راہ حق اے قافلہء شہدائے ر...
01/03/2026

تن پر راہ معبود میں ہم سر نہیں رکھتے
ہم سر کے کٹانے دینے میں ہم سر نہیں رکھتے

الوداع اے فدائیان راہ حق اے قافلہء شہدائے راہ حق

منصب عظیم مبارک شہادت مبارک 😭🚩

19/02/2026

ثُمَّ أَتِمُّوا۟ ٱلصِّیَامَ إِلَى الليل (سورہ بقرہ آیت187)
تب یہ سب کام چھوڑ کر رات تک اپنا روزہ پُورا کرو۔
قرآن مجید میں رات ہے مغرب نہیں !

😭😭😭😭😭😭💔💔💔بے بس باپ اپنے  بیٹے کے جنازے کے پاس یوں بیٹھا تھا جیسے اس کی ساری دنیا اس کے سامنے خاموش پڑی ہو۔ آنکھیں خشک تھ...
13/02/2026

😭😭😭😭😭😭💔💔💔
بے بس باپ اپنے بیٹے کے جنازے کے پاس یوں بیٹھا تھا جیسے اس کی ساری دنیا اس کے سامنے خاموش پڑی ہو۔ آنکھیں خشک تھیں مگر دل اندر سے ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہو چکا تھا۔ شاید آنسو بھی ہمت ہار گئے تھے، کیونکہ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں آنکھیں نہیں، صرف روح روتی ہے۔
یہ باپ کا اکلوتا بیٹا تھا… اس کی بڑھاپے کی لاٹھی، اس کی امیدوں کا سہارا، اس کے خوابوں کا وارث۔ کتنی دعاؤں سے مانگا تھا کتنی بار خود بھوکا رہ کر اسے کھلایا، کتنی بار اس کے مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے۔ آج وہی بیٹا سفید کفن میں لپٹا، پھولوں سے سجا، باپ کی آنکھوں کے سامنے خاموش لیٹا تھا۔
لوگ تسلی دے رہے تھے، صبر کی تلقین کر رہے تھے، مگر کون جانتا ہے کہ جس کے کندھوں پر بیٹے کو سہارا دینا تھا، آج وہی کندھے بیٹے کا جنازہ اٹھانے والے تھے۔ دنیا کا سب سے بھاری بوجھ شاید باپ کے لیے اپنے جوان بیٹے کا جنازہ ہوتا ہے۔
وہ باپ کبھی بیٹے کے چہرے کو دیکھتا، کبھی آسمان کی طرف نظریں اٹھاتا جیسے پوچھ رہا ہو:
“یا اللہ، یہ کیسا امتحان ہے؟ میں نے تو اس کے لیے زندہ رہنے کی دعائیں مانگی تھیں… اسے یوں رخصت کرنے کی نہیں۔”
اس کے ہونٹ کپکپا رہے تھے، دل جیسے چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا:
“بیٹا! مجھے تنہا کیوں چھوڑ گیا؟ میرا سہارا، میری آنکھوں کی روشنی… میں اب کس کے لیے جیؤں گا؟”
الللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین 😭😭😭😭

اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ🤲🤲 خدایا تومعبود ہےمحمدؐمصطفیٰ کا واسطہ🤲خدایا تواعلی ...
09/02/2026

اَمَّنْ یُّجِیْبُ الْمُضْطَرَّ اِذَا دَعَاهُ وَ یَكْشِفُ السُّوْٓءَ🤲🤲
خدایا تومعبود ہےمحمدؐمصطفیٰ کا واسطہ🤲
خدایا تواعلی ہےعلی المرتضٰی۴ کاواسطہ 🤲
خدایا تو فاطرالسَّمَوَات ہےفاطمہ بتول۴کا واسطہ🤲خدایا تو قدیم الاحسان ہے
خدایا تومعبود و مسجود ہے۔عابد سجاد۴ کا واسطہ🤲
خدایا تجھے واسطہ بیمار کربلا کا اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ حادثے میں زخمی بھائی سید اقتدار جعفری صاحب کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطاء فرما۔۔۔۔۔۔امین ثم آمین 🤲

مولا کے حوالے😭😭😭 یزیدیوں نے جب بھی حسنیوں پر حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا مولا شہیدوں کے درجات بلند کریں🙏🙏😥
07/02/2026

مولا کے حوالے😭😭😭
یزیدیوں نے جب بھی حسنیوں پر حملہ کیا نماز کی حالت میں کیا
مولا شہیدوں کے درجات بلند کریں🙏🙏😥

مولا پاک صحت دیں مولا پاک آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم و دائم رکھیں
22/09/2025

مولا پاک صحت دیں مولا پاک آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ قائم و دائم رکھیں

19/08/2025

مرکزی جلوس اربعین:
مرکزی ماتمی سنگت صدائے حسینی (ع) نمب سیداں باغ آزاد کشمیر
ماتمی دستہ قمر بنی ہاشم سادات ٹاؤں کوٹلی ستیاں
ماتمی حلقہ صدائے زینب (س) کاہلہ سیداں
بمقام: نمب سیداں

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markzi Matmi Sangat Sada E Hussaini Numb Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Markzi Matmi Sangat Sada E Hussaini Numb Syedan:

Share