اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین

  • Home
  • Pakistan
  • Badin
  • اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین ہمارا مقصد
تعلیماتِ اہلبیت کے مطابق بچوں اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کرنا ہےتاکہ اسلامی معاشرہ قائم ہو سکے۔

24/05/2026
مجلس وحدت مسلمين تعلقہ بدين کےنئےمیرکارواں(صدر)منتخب ہونےپہ دل کی گھرایوں سےمبارک باد*منجانب: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن...
24/05/2026

مجلس وحدت مسلمين تعلقہ بدين کےنئےمیرکارواں(صدر)منتخب ہونےپہ دل کی گھرایوں سےمبارک باد

*منجانب: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین

Ghafoor Hydri

Follow us اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین
19/04/2026

Follow us اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین

08/11/2023

@تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کنونشن:
10 تا 12 نومبر 2023ع

قال رسول خدا (ص)
"ہر نیکو کار سے بڑھ کر اور نیکو کار ہے، لیکن اللہ تعالیٰ کی راہ میں شہید ہونے والوں سے بڑھ کر کوئی اور نیکو کار نہیں ہے.
(فلسفہ شہادت ص46)

شب شھداء
تاریخ: 10 نومبر 2023 8:30 بجے رات
بمقام: ثقافتی مرکز بھٹ شاہ ضلع مٹیاری

خطاب:
محترم محمد عالم ساجدی
(سابقہ مرکزی صدر)
برادر عاطف مہدی سیال
(مرکزی صدر)

پروگرام میں شھداء سندھ پر ایک خاص ڈاکیومنٹری پیش کی جائے گی اور شہید سردار کی وصیت پڑھی جائے گی۔

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان



*OPakistan

06/11/2023

03/11/2023

بابصیرت اصغری طلباء کا 53واں مرکزی
"تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کنونشن و یوم عالمہ غیر معلمہ بیبی زینب سلام اللہ علیہا"

بتاریخ: 10،11،12 نومبر 2023ع
بمقام: بھٹ شاہ ضلع مٹیاری

🔵پروگرامس
دعاء کمیل
شب شھداء
ایجوکیشنل کانفرنس
سائنس ایگزیبیشن
موضوعاتی دروس
کارکردگی رپورٹس
پینل ڈسکشن
مرکزی صدر کا انتخاب

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان


*OPakistan

03/11/2023

با بصیرت اصغری طلباء کا 53 واں مرکزی
"تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کنونشن"
10 تا 12 نومبر 2023ع
Program: Educational Conference
11 November 3:00pm
, District Matiari

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان


*OPakistan

03/11/2023

با بصیرت اصغری طلباء کا 53 واں مرکزی
"تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کنونشن"
10 تا 12 نومبر 2023ع

پروگرام: شب شھداء
10 نومبر 2023 بوقت 9 تا 10:30 رات
@ثقافتی مرکز بھٹ شاھ، ضلع مٹیاری

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان


*OPakistan

03/11/2023

با بصیرت اصغری طلباء کا 53 واں مرکزی
"تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کنونشن"
10 تا 12 نومبر 2023ع

پروگرام: Science & Art Exhibition
11 November 4:30pm
, District Matiari

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان


*OPakistan

Address

Badin
72000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share