مرڪزي جماعت اهلسنت ضلع بدين ۔ آفيشل

  • Home
  • Pakistan
  • Badin
  • مرڪزي جماعت اهلسنت ضلع بدين ۔ آفيشل

مرڪزي جماعت اهلسنت ضلع بدين ۔ آفيشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مرڪزي جماعت اهلسنت ضلع بدين ۔ آفيشل, Religious organisation, Badin.

Print Media Coverage
04/07/2026

Print Media Coverage

03/07/2026

مرڪزي جماعت اھلسنت ضلع بدين طرفان نجي ٽي وي چينل پاران مبينا توھين آميز مواد نشر ڪرڻ خلاف احتجاجي ريلي

مرڪزي جماعت اهلسنت تعلقہ گولاڙچي جي سڏ تي بعد نماز جمعہ جامع مسجد عثمانيه کان جيو نيوز خلاف احتجاجي ريلي ڪڍي وئي.
03/07/2026

مرڪزي جماعت اهلسنت تعلقہ گولاڙچي جي سڏ تي بعد نماز جمعہ جامع مسجد عثمانيه کان جيو نيوز خلاف احتجاجي ريلي ڪڍي وئي.

بدين (     )مرکزی جماعت اہلسنت بدین کی جانب سے جیو نیوز پر  گستاخانہ مواد نشر کرنے کے خلاف امیر مرکزی جماعت اہلسنت ضلع ب...
03/07/2026

بدين ( )
مرکزی جماعت اہلسنت بدین کی جانب سے جیو نیوز پر گستاخانہ مواد نشر کرنے کے خلاف امیر مرکزی جماعت اہلسنت ضلع بدین مفتی احمد صادق نعیمی بغدادی، ریحان فرید شیخ، حافظ عبدالغنی طاہری، قاری محمد حسین بلالی، مولانا حافظ عبدالغفار کھوسہ، علامہ محمد ھارون نعیمی، علامہ محمد دائود جت نعیمی، غلام نبی میمن، محمد امین نورانی، مولانا عبد الواجد سموں، علامہ فقیر حبیب اللہ نعیمی، حاجی حسین بخش و دیگر کی قیادت میں جامع نورانی مسجد بدین سے بلاول پارک تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکزی جماعت اہلِ سنت ضلع بدین، جیو نیوز کے پروگرام "سفرِ عشق" اور اے آر وائی کی بعض نشریات میں مبینہ طور پر نشر کیے گئے قابلِ اعتراض مواد پر اپنی شدید تشویش، اضطراب اور بھرپور احتجاج کا اظہار کرتی ہے۔

ناموسِ رسالت ﷺ، حرمتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ، ناموسِ صحابۂ کرامؓ اور تمام مقدساتِ اسلام ہر مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزو اور امتِ مسلمہ کے لیے سرخ لکیر کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان مقدس شخصیات اور اسلامی شعائر کے بارے میں کسی بھی قسم کی غیر محتاط، نامناسب، متنازع یا توہین آمیز پیشکش نہ صرف مسلمانوں کے دینی جذبات کو شدید مجروح کرتی ہے بلکہ امت کے اندر اضطراب اور بے چینی کا سبب بھی بنتی ہے۔

مرکزی جماعت اہلِ سنت ضلع بدین واضح کرتی ہے کہ جدید ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل ذرائع اور مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال دینی، شرعی اور اخلاقی حدود و قیود کے مکمل احترام کے ساتھ ہونا چاہیے۔ کوئی بھی ایسا عمل، مواد یا طرزِ پیشکش جو ناموسِ رسالت ﷺ، حرمتِ اہلِ بیتِ اطہارؓ یا ناموسِ صحابۂ کرامؓ کی بے حرمتی، تحقیر یا گستاخی کا موجب بنے، امتِ مسلمہ کے نزدیک ناقابلِ قبول ہے اور ایسا اقدام توہینِ رسالت کے زمرے میں شمار ہوگا۔

ہم متعلقہ اداروں، میڈیا ہاؤسز اور ذمہ دار حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کا سنجیدگی سے نوٹس لیا جائے، حقائق کو عوام کے سامنے لایا جائے، ذمہ دار عناصر کا تعین کیا جائے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات، اسلامی اقدار اور مقدسات کے احترام کو ہر حال میں یقینی بنایا جا سکے۔

بسم الله الرحمن الرحيمتحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ ريليمرڪزي جماعت اهلِ سنت  بدين جي سڏ تي، جيو نيوز خلاف تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ ج...
03/07/2026

بسم الله الرحمن الرحيم

تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ ريلي

مرڪزي جماعت اهلِ سنت بدين جي سڏ تي، جيو نيوز خلاف تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ جي سلسلي ۾ هڪ پُرامن احتجاجي ريلي، ان شاءَ الله جمعي جي نماز کان فوراً پوءِ جامع نوراني مسجد بدين کان بلاول پارڪ تائين ڪڍي ويندي.

سڀني عاشقانِ رسول ﷺ، علماءِ ڪرام، آئمہ مساجد، نوجوانن ۽ عام مسلمان ڀائرن کي پُرزور اپيل آهي ته هن ريلي ۾ ڀرپور شرڪت ڪري، حضور اڪرم ﷺ سان پنهنجي والهانه محبت، عقيدت ۽ تحفظِ ناموسِ رسالت ﷺ جي عزم جو اظهار ڪن.

تاريخ: 3 جولاءِ 2026
وقت: بعد نمازِ جمعه 3:00 وڳي
روانگي جو هنڌ: جامع نوراني مسجد نزد قاضيہ واھ پل بدين
اختتام: بلاول پارڪ بدين

پاران: مرڪزي جماعت اهلِ سنت بدين

درگاہِ عالیہ لواری شریف پر "مصنوعی حج" کے بے بنیاد الزام کی سخت مذمتدرگاہِ عالیہ لواری شریف کے خلاف "مصنوعی حج" کے نام پ...
21/06/2026

درگاہِ عالیہ لواری شریف پر "مصنوعی حج" کے بے بنیاد الزام کی سخت مذمت

درگاہِ عالیہ لواری شریف کے خلاف "مصنوعی حج" کے نام پر کیا جانے والا پروپیگنڈا سراسر جھوٹ، بہتان اور حقائق کے منافی ہے۔ حج اسلام کا عظیم رکن ہے جو صرف اور صرف مکہ مکرمہ میدانِ عرفات میں ادا ہوتا ہے، اور کوئی بھی مسلمان یہ تصور نہیں کر سکتا کہ عرفات کے علاوہ دنیا کے کسی اور مقام پر حج ادا ہو سکتا ہے۔

درگاہِ عالیہ لواری شریف کی جانب سے اس الزام کی بارہا تردید کی جا چکی ہے کہ یہاں کسی قسم کی حج کی ادائیگی یا اس کے ارکان کی نقل نہیں کی جاتی۔ اس کے باوجود بعض عناصر کی جانب سے مسلسل یہ جھوٹا الزام دہرانا مذہبی انتشار اور اشتعال انگیزی پھیلانے کی مذموم کوشش ہے، جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر درگاہِ عالیہ لواری شریف اور اہلِ سنت کے خلاف یہ جھوٹی مہم، بہتان تراشی اور سازشیں بند نہ کی گئیں تو مرکزی جماعت اہلِ سنت پاکستان، صوبہ سندھ اپنے بھرپور لائحۂ عمل کا اعلان کرے گی۔

جاری کردہ ۔مرکزی جماعت اہلِ سنت پاکستان، صوبہ سندھ

21/06/2026
12/06/2026

Address

Badin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرڪزي جماعت اهلسنت ضلع بدين ۔ آفيشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share