Hamre Akhri Nabii Ki Peyarii Ummat

Hamre Akhri Nabii Ki Peyarii Ummat سکون انسان کا کمال نہیں رب کی عطا ہے
اللّٰہ رب العزت آپ کو ہمیشہ سکون قلب نصیب فرمائے۔

آمین ثم آمین

17/01/2026

دن کا سب سے پرسکون لمحہ فجر کا وقت ہوتا ہے❤️

12/02/2024

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ o
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ۔🙏❤️

[Surah Fateha: 4]

24/11/2023

Madina Shareef Ki Ya Rab Ziyarrt naseeb farmyeee Sub Kaho AmeeeeeN 🥰💖✨✨

24/11/2023

Kurlus Osman session 5 episode 138 series teriser Full Video an is channel 💖✨💯

20/10/2023

فلسطین کی حمایت میں افریقہ نے اسرائیل کو دہشت گرد کرار دے دیا ۔۔۔✊🇵🇸🥺✨♥️💯












🇵🇰🇵🇰

09/10/2023

مہنگائ سے عوام رُل گئے. 🥺💯

15/08/2023

14 August Pakistan Day True line islami Watan♥️🇵🇰🌸


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کیصَلَّی اللّٰہ...
15/08/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
وہ پتھروں کا زمانہ تھا لوگ پتھر تھے
پھر اک روز ہوئی ابتدا محبت کی
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ❤️

*☝️💥سراسر جہالت**☝️💥سراسر شرک**🔖یہ ہرگز ہمارا دین نہیں ۔۔**🔖یہ ہرگز اسلام کی تعلیمات نہیں ہیں**🙏🏻لہذا ان لوگوں کا ساتھ د...
28/07/2023

*☝️💥سراسر جہالت*
*☝️💥سراسر شرک*

*🔖یہ ہرگز ہمارا دین نہیں ۔۔*
*🔖یہ ہرگز اسلام کی تعلیمات نہیں ہیں*

*🙏🏻لہذا ان لوگوں کا ساتھ دینے جلوسوں میں مت پہنچ جایا کیجئے*

*🔥سبیلیں لگانے کے بجائے*
*🙏🏻دوسروں کے روزے خراب کرنے کے بجائے مسنون روزوں کا اہتمام کیجئے*

*☝️💥پہچانیں ان غلیظ ترین لوگوں کو جنکی ہم مسلمانوں نے بھی مشابہت شروع کررکھی ہے*

*🔥سبیلیں سجاتے ہیں*

*🔥تازئیے نکالتے ہیں*

*🔥غیر اللہ کے نام کے کھانے بانٹتے ہیں*

*🔥حلیم پکاتے ہیں*

*🔥جلوسوں میں پہنچ جاتے ہیں*

*🔥منت کے کڑے پہنتے ہیں*

*🔥کالا لباس پہنتے ہیں*

*🔥اس ماہ میں شادی کو نحوست سمجھتے ہیں*

*💔❓کیا ہم مسلمان ہیں؟؟؟؟؟*

*🙏🏻اپنا محاسبہ کیجئے؎*

*کچھ لوگ سینہ پیٹ کر کہتے ہیں یا حسین**ہم لوگ سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسینؓ* *مت گھڑت کوئ نہیں قصہ حسینؓ کا* *سڑکوں پہ ...
28/07/2023

*کچھ لوگ سینہ پیٹ کر کہتے ہیں یا حسین*
*ہم لوگ سینہ تان کر کہتے ہیں واہ حسینؓ*
*مت گھڑت کوئ نہیں قصہ حسینؓ کا*
*سڑکوں پہ مت دکھاو تماشا حسینؓ کا*
*قرآن کہہ رہا ہے کہ زندہ ہیں سب شھید*
*اور تم نکالتے ہو جنازہ حسینؓ کا*
*محشر میں مصطفیﷺ کو منانے کے واسطے*
*ہر شخص کو پڑےگی ضرورت حسینؓ کی*

"🌸___ یوم عاشورہ کے روزے کی اہمیت وافضيلت___🌸"عاشورا اور محرم کے روزوں کی فضیلت رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:ر...
28/07/2023

"🌸___ یوم عاشورہ کے روزے کی اہمیت وافضيلت___🌸"

عاشورا اور محرم کے روزوں کی فضیلت
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
رسول الله صلى الله عليه وسلم سے عاشورہ (10 محرم) کے روزہ کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
یہ گزرے ہوئے ایک سال کا کفارہ ہے.
(صحیح مسلم:2747)
جب رسول الله صلی الله عليه وسلم نے عاشوره
(10محرم) کے دن کا روزہ رکھا اور حکم دیا اس کے روزے کا تو لوگوں نے عرض کی کہ یہود و نصاری اس کی تعظیم کرتے ہیں.
فرمایا:
جب اگلا سال آئے گا تو انشاء الله ہم 9 تاریخ کا (بھی) روزہ رکھیں گے. آخر اگلا سال نہ آنے پایا کہ آپ صلی الله عليه وسلم نے وفات پائی.
(صحیح مسلم 2666)

Address

Badin

Telephone

+923043536954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamre Akhri Nabii Ki Peyarii Ummat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Hamre Akhri Nabii Ki Peyarii Ummat:

Share