ASOP divison shaheed hussaini badin

ASOP divison shaheed hussaini badin تعلیماتِ محمد و آل محمد (ع) کے تحت نوجوان نسل کی تربیت کرنا اور باطل کے مقابلے کیلئے آمادہ کرنا تاکہ وہ سچے مومن بن سکیں۔

*تعمير ڪردار**مرڪزی وزٽ*اصغريه اسٽوڊنٽس آرگنائزيشن پاڪستان مرڪز جي طرفان ڊويزن شھيد حسيني بدين ۾ 28.29.30 جنوري 2022 تي ...
01/02/2022

*تعمير ڪردار*

*مرڪزی وزٽ*

اصغريه اسٽوڊنٽس آرگنائزيشن پاڪستان مرڪز جي طرفان ڊويزن شھيد حسيني بدين ۾ 28.29.30 جنوري 2022 تي زير صدارت برادر تنوير حسين دادوي مرڪزي وزٽ ٿي گذريو.
يونٽس:- بدين سٽي، نندو سٽي، ابراھيم چانڊيو، تلھار سٽي ، ترائي، ٽندو باگو، گلڻ فقير، مراد ڇھلگري ، پيراڻو لنڊ،

وسلام
اصغريه اسٽوڊنٽس آرگنائزيشن پاڪستان ڊويزن شھيد حسيني بدين

*🌹اللھم صل اللہ محمد و آل محمد و عجل فرجھم 🌹* *🌸براء سال تعميرِ کردار 🌸*الحمدللہاصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن...
17/01/2022

*🌹اللھم صل اللہ محمد و آل محمد و عجل فرجھم 🌹*
*🌸براء سال تعميرِ کردار 🌸*

الحمدللہ
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شھید حسینی بدین میں بتاریخ *2022-01-16* کے دن مختلف یونٹس میں شعبہ فائیزین کلاسز منعقد ہوئے۔
تلھار سٹی، بدین سٹی، مراد چھلگری

Sunday Classes

*والسلام*

*🇵🇰اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شھید حسینی بدین*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ*🖤 *تعمیر کردار**السّلام علیکم ورحمتہ اللَّه وبرکات...
17/01/2022

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ و عَجِّلْ فَرَجَهُمْ*🖤

*تعمیر کردار*

*السّلام علیکم ورحمتہ اللَّه وبرکاتہ یا علی علیہ السلام مدد*

*الحمدللّٰہ*
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شھید حسینی بدین کی جانب سے 2 روزہ ڈویژنل تعلیم و تربیت ورکنگ کاؤنسل اجلاس بدین میں کیا گیا۔ جس کی صدارت مرکزی فناس سیکریٹری ایاز علی ایمانی جس نے کی اور خصوصی شرکت برادر مرکزی معاون فناس سیکریٹری منتظر مھدي اور مرکزی شعبہ فائیزین انچارج علی عرفان جن تھے۔

سال کے پروگراموں کی پلاننگ و منظوری
موضوعاتی دروس ہوئے۔

*والسّلام:*
*عزادار علی*
*جنرل سیکریٹری*
*اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شھید حسینی بدین*

@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ تلہار سٹی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 03 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت براد...
07/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ تلہار سٹی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 03 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر اویس حیدر خواجہ (ڈویژن انچارج شعبہ فائزین بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر غلام حسین شاد کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..


@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ پیرانو لنڈ کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 03 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برا...
07/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ پیرانو لنڈ کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 03 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر شاداب رضا (ڈویژن انچارج شعبہ فائزین بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر ذاکر علی کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..


@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ترائی سٹی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 04 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت براد...
07/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ترائی سٹی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 04 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر رضا علی (نامزد ڈویژنل مالیات سیکرٹری بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر ذیشان علی میمن کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..


@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ابراہیم چانڈیو کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 03 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت...
07/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ابراہیم چانڈیو کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 03 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر شفاعت عباس شفاعتی (نامزد ڈویژنل تعلیم و اعلیٰ تعلیم سیکرٹری بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر سردار علی کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..


@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 04 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر...
07/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو سٹی کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 04 دسمبر 2021ع کو زیر صدارت برادر سائل عباس (ڈویژنل صدر بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر سہیل عباس کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..


سنڌي ثقافتي ڏهاڙي جون واڌايون 🌹 سنڌ جي ثقافت پيار، محبت، رواداري، احسان ڪرڻ، شڪر گذار رھڻ، نماڻائي، امن پسندي، خلوص، مھم...
07/12/2021

سنڌي ثقافتي ڏهاڙي جون واڌايون 🌹

سنڌ جي ثقافت پيار، محبت، رواداري، احسان ڪرڻ، شڪر گذار رھڻ، نماڻائي، امن پسندي، خلوص، مھمان نوازي ۽ عدم تشدد جو اعليٰ مثال آهي. ھي اھڙيون اڻ لڀ خوبيون آھن جيڪي ڪنھن بہ قوم کي سعادت بخشڻ لاءِ ڪافي آھن.

اصغريہ اسٽوڊنٽس آرگنائزيشن پاڪستان يونٽ گلڻ فقير طرفان منعقد ٿيل علمي محفل جي پروگرام ۾ ٻارڙا سنڌي ثقافتي لباس ۾ ويٺل آھن. نوجوانن ثقافتي ڏهاڙي جي موقعي تي فضول رسمن ۽ سرگرمين جي برعڪس قوم جي مستقبل، گلڙن جهڙن ٻارڙن لاءِ علم جي محفل جو اهتمام ڪيو.
ڪريم اللّٰہ نوجوانن جي خدمت پنھنجي بارگاه ۾ قبول فرمائي. آمين 💖

@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ گلن فقیر کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 28 نومبر 2021ع کو زیر صدارت برادر...
01/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ گلن فقیر کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 28 نومبر 2021ع کو زیر صدارت برادر عزادار حسین (نامزد ڈویژنل جنرل سیکرٹری بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر حیدر علی شاھ کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..

@تعمیر کرادر:اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شہید حسینی بدین کی کابینہ میٹنگ بتاریخ 26 نومبر 2021ع کو زیر صدارت...
01/12/2021

@تعمیر کرادر:

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شہید حسینی بدین کی کابینہ میٹنگ بتاریخ 26 نومبر 2021ع کو زیر صدارت برادر سائل عباس (ڈویژن صدر) کے منعقد کی گئی، جس میں یونٹس ری آرگنائزیشن کی منصوبہ بندی کی گئی..

@تعمیر کرادر: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مراد چھلگری کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 28 نومبر 2021ع کو زیر صدارت بر...
01/12/2021

@تعمیر کرادر:


اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مراد چھلگری کی ری آرگنائزیشن بتاریخ 28 نومبر 2021ع کو زیر صدارت برادر عزادار حسین (نامزد ڈویژنل جنرل سیکرٹری بدین) کے ہو گذری، جس میں اکثریت رائے سے سال تعمیر کردار 22-2021 کے لیے برادر علی حسین کو یونٹ کا میرکارواں منتخب کیا گیا..

Address

Badin

Telephone

+923362645138

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASOP divison shaheed hussaini badin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share