We Love ALLAH

We Love ALLAH یہ ایک اسلامک پیج ہے ہمیں آپ سب کی اس پیج پر مدد کی ضرورت ہے پلیز ہمارے پیج کو لائیک کر کے ہمارا ساتھ دیں جزاک اللہ
(1361)

ﮨﻢ ﻓﯿﺲ ﺑﮏ ﭘﺮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﭘﯿﺞ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮦ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯽ ﺍﺱ ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﻻﺋﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﯾﮟ۔۔ ﺷﮑﺮﯾﮧ

‏اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت ن...
04/04/2026

‏اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

بچے مَن کے سچے!آج ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ کلاس روم میں ایک بچے نے پنسل سے اپنے ہاتھ پر لکھا ہوا تھا "روزہ ہے". وجہ پوچھن...
18/03/2024

بچے مَن کے سچے!

آج ایک عجیب واقعہ پیش آیا۔ کلاس روم میں ایک بچے نے پنسل سے اپنے ہاتھ پر لکھا ہوا تھا "روزہ ہے". وجہ پوچھنے پر اس معصوم بچے نے چونکا دینے والا جواب دیا کہنے لگا: سر! صبح غلطی سے میں نے پانی پی لیا تھا، دوبارہ بھول نہ ہو جائے، اس لیے ہاتھ پر لکھا لیا۔

اس بچے کے اخلاص اور معصومیت پر رشک اور پیار آیا کہ بھول تو معاف ہے، لیکن اس بچے کے دل میں فرمانبرداری کا جذبہ کس حد تک ہے کہ وہ بھول کو بھی قصداً غلطی و گناہ تصور کرتا ہے۔

دوستو! کیا ہی اچھا ہو کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول ﷺ کی نافرمانیوں کا خیال آتے ہی ہمارے دل سے بھی آواز آئے کہ نہیں مجھے ایسا نہیں کرنا... اس لیے کہ میں تو مسلمان ہوں اور میرا گناہوں سے ”روزہ“ ہے۔

‏اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں‏اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت ...
12/01/2024

‏اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
‏اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

💕💕
10/01/2024

💕💕

24/01/2023
دن 233اس پیج پر ہم روزانہ کی بنیاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گُلہائےِ عقیدت کے طور پر درود شریف کا نظران...
24/09/2022

دن 233
اس پیج پر ہم روزانہ کی بنیاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گُلہائےِ عقیدت کے طور پر درود شریف کا نظرانہ پیش کرتے ہیں۔
آپ سب دوست احباب اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
درود شریف پڑھ کر پوسٹ کو لائیک کریں اور آگے شیئر کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔
ایڈمن: شکیل حسین۔

دن 232اس پیج پر ہم روزانہ کی بنیاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گُلہائےِ عقیدت کے طور پر درود شریف کا نظران...
09/09/2022

دن 232
اس پیج پر ہم روزانہ کی بنیاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گُلہائےِ عقیدت کے طور پر درود شریف کا نظرانہ پیش کرتے ہیں۔
آپ سب دوست احباب اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
درود شریف پڑھ کر پوسٹ کو لائیک کریں اور آگے شیئر کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔
ایڈمن: شکیل حسین۔

دن 231اس پیج پر ہم روزانہ کی بنیاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گُلہائےِ عقیدت کے طور پر درود شریف کا نظران...
01/09/2022

دن 231
اس پیج پر ہم روزانہ کی بنیاد پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اقدس میں گُلہائےِ عقیدت کے طور پر درود شریف کا نظرانہ پیش کرتے ہیں۔
آپ سب دوست احباب اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔
درود شریف پڑھ کر پوسٹ کو لائیک کریں اور آگے شیئر کر دیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا۔
ایڈمن: شکیل حسین۔

Address

Pind Pariwal, P/O Khaur, Teh Pindigheb, Distt Attock
Attock
43380

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Love ALLAH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to We Love ALLAH:

Share