Safwan Muavia

Safwan Muavia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safwan Muavia, Religious organisation, Attock.

14/12/2025

نبی کا لب پر جو ذکر ہے بے مثال آیا کمال آیا ♥️
محبت رسول میں ڈوب کر پڑھا گیا خوبصورت اور مکمل نعتیہ کلام ۔
آپ کی سماعتوں کی نذر 🎧🥰

Safwan Muavia

09/12/2025

نبی کے شہر میں جاؤں سکونِ قلب میں پاؤں
نا واپس مڑ کے میں آؤں سکونِ قلب میں پاؤں

سماعت کیجئے اور دلوں کو ٹھنڈک پہنچائیے 🥰

16/03/2025

خون سے چراغِ دین جلایا صحابہ نے 💓
رسمِ وفا کو خوب نبھایا صحابہ نے 💓

شان صحابہ پہ پڑھا گیا ایک خوبصورت کلام 🌹





08/05/2024

تاریخ کے تابندہ ستاروں سے ملا ہے
اسلام تو سرکار کے یاروں سے ملا ہے

شان صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین پہ پڑھا گیا زبردست کلام ۔
سنیے اور تاثرات پیش کیجئے 🎧

03/05/2024

شکریہ ائے حافظو اسکا رہو کرتے ادا
حفظ قرآن کے لیے اللّٰہ نے تم کو چُنا

تکمیل حفظ قرآن کے موقع پر مادر علمی میں پڑھا گیا مشہور زمانہ کلام 🎧

30/04/2024
27/04/2024

قربان خود کو کر کے مصلی بچا لیا 🎧

منقبت سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ، دلوں کو تسکین دینے والا کلام ❤️

سماعت کیجئے 🎧

20/04/2024

دل پہ کلمہ کی ضرب لگا لا الہ الا للّٰہ

بہت ہی خوبصورت حمد ، سنیے اور اپنے رب کی مدحت بیان کیجئے 🎧

17/04/2024

مدینہ ہے جہاں پر سیدے ابرار رہتے ہیں 💝

مشہور زمانہ کلام ، سنیے اور داد دیجئے 🎧🥰🎧

15/04/2024

دل دی پکار اللّٰہ ہو روح دا قرار اللّٰہ ہو 💝

پنجابی زبان میں بہت ہی خوبصورت حمدیہ اشعار ، سماعت فرمائیں 🎧

13/04/2024

محمد ہمارے بڑی شان والے 💝🥰

بہت ہی خوبصورت کلام پیش خدمت ہے ، سنیے اور دلوں کو منور فرمائیے 🎧

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safwan Muavia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share