Karwan Bint-E-Zahra SA

Karwan Bint-E-Zahra SA ONLY ZAIRAT MUQDSA

27/07/2026
انشاءاللہ
23/07/2026

انشاءاللہ

06/07/2026
29/06/2026

📍آج 13 محرم کربلاء میں لاکھوں قبیلہ بنی اسد کی خواتین پہنچ گئیں تدفین امام حسین علیہ السلام 💔🏴

   #یومِ_عاشورہ ،،،،،،،💔قاریوں اور حاجیوں کے ہجوم میں جو قتل ہوا ،،،،💔وہ میرا حسین (ع) ہے ،،،،،، 😭💔  امام علی رضا علیہ ا...
27/06/2026

#یومِ_عاشورہ ،،،،،،،💔
قاریوں اور حاجیوں کے ہجوم میں جو قتل ہوا ،،،،💔
وہ میرا حسین (ع) ہے ،،،،،، 😭💔

امام علی رضا علیہ السلام ،،،🥀
جب میرے جد حسین کو شہید کیا گیا آسمان سے خون کی بارش ہوئی اور زمین سُرخ ہوگئی ،،،💔

بحار الانوار، ج 44، ص 286، ح 23
#اَلعَجَلْ_یَا_مُنْتَقِمِ_بَتُولْؑ_عج ،،،،،،،،،،،،،💔
#اَلعَجلْ_یَا_وَارْثِ_خُونِ_حُسَیَنؑ،،،،🙏🏻
‏ #اٙلّھُـــمّٙ_عٙجـِّـــلْ_لِوٙلیّٙـــکٙ_الْفٙــــرٙجْ ،،،،،،،،،،،،،🤲🏻🚩


e as

کربلا میں جلوس عزاء"رکضہ طویریج" کیا ہے؟ اور اس کی کیا تاریخ ہے؟(ركضة طويريج) کربلا کا ایک اہم اور مشہور ماتمی عمل ہے، ج...
26/06/2026

کربلا میں جلوس عزاء"رکضہ طویریج" کیا ہے؟ اور اس کی کیا تاریخ ہے؟

(ركضة طويريج) کربلا کا ایک اہم اور مشہور ماتمی عمل ہے، جو ہر سال 10 محرم الحرام کو نمازِ ظہر و عصر کے بعد ادا کیا جاتا ہے۔

یہ دوپہر کو، اس وقت شروع ہوتی ہے جب امام حسین علیہ السلام کی شہادت کا وقت قریب ہوتا ہے۔

رکضہ طویریج کیا ہے؟

یہ ایک "ماتمی دوڑ" (رکضہ = دوڑ) ہے جس میں ہزاروں عزادار کربلا کے نواحی علاقے طویریج (جو اب کربلا شہر کا حصہ بن چکا ہے) سے دوڑتے ہوئے بین الحرمین تک آتے ہیں، اور پھر روضہ امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ میں داخل ہو کر عزاداری کرتے ہیں۔

تاریخی پس منظر:
رکضہ طویریج کی ابتدا 19ویں صدی کے وسط میں ہوئی۔

اسے سب سے پہلے سید صالح القزوینی نے شروع کیا تھا۔

انہوں نے عاشور کے دن کربلا کی جانب دوڑ لگائی تاکہ وہ امام حسینؑ کی ھل من کی صدا پر لبیک کہتے ہوئے مدد کو پہنچ سکیں، (علامتی طور پر)

بعد میں اہل طویریج (ایک علاقہ جو کربلا سے تقریباً 20 کلومیٹر دور ہے) نے یہ عمل اپنایا، جو آج بھی جاری ہے۔

رکضہ طویریج ایک عالمی مظہر بن چکی ہے، جس میں ہر سال لاکھوں افراد شریک ہوتے ہیں۔

اس عمل کو وفاداری، عشق اور نصرتِ امام حسینؑ کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

یہ عزاداری کسی تنظیم یا ملک کی نہیں بلکہ عوامی اور دلی خلوص سے بھرپور روایت ہے۔ جس کے ہر ملک سے عزادار شرکت کرتے ہیں۔ 🚩🏴
تحریر
✒️ محمد علی انصاری نجف اشرف ، 9 محرم 1448ھ/2026ء

-

Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan Bint-E-Zahra SA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Karwan Bint-E-Zahra SA:

Shortcuts

Share