30/01/2025
"منہاج القرآن ویمن لیگ پاکستان کے زیرِ اہتمام آل پاکستان تنظیمات کے لیے منہاج القرآن کے نظریہ مشن اور مقاصد کے موضوع پر ان لائن سیمینار کا اغاز کیا گیا. جس میں خصوصی گفتگو صدر منہاج القران ویمن لیگ انٹرنیشنل ڈاکٹر غزالہ قادری نے کی ۔ سیمینار میں ملتان کے تمام تحصیلات اور یو سی کے عہدے داران نے شرکت کی"