Imam Bargah Saaddat امام بارگاہ سادات

Imam Bargah Saaddat امام بارگاہ سادات Markazi Imam Bargah Sadat Wastian Sadhora, Alipur Chatha District Gujranwala

17 Rabiulawwal Jashan e Saddiqainع Mubarak ❤️
22/09/2024

17 Rabiulawwal Jashan e Saddiqainع Mubarak ❤️

09/08/2024
2صفرہمارے جد بزرگوار حضرت زید شہید بن علی زین العابدین بن امام حسین علیہ السلام کا روز شہادت ہے جن کی لاش کو ظالموں نے 4...
07/08/2024

2صفر
ہمارے جد بزرگوار حضرت زید شہید بن علی زین العابدین بن امام حسین علیہ السلام کا روز شہادت ہے جن کی لاش کو ظالموں نے 4 سال سولی پر لٹکائے رکھا آپ کو حلیف القرآن بھی کہا جاتا ہے اس پردرد موقع پر بارگاہ معصومین علیہم السلام میں ہدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں

02/08/2024
جلوس علم7 محرم الحرام 1446ھامام بارگاہ سادات علی پور چٹھہ ضلع وزیرآبادزیرِ انتظام انجمن آلِ عباء سادات واسطیان ساڈھورہ
14/07/2024

جلوس علم
7 محرم الحرام 1446ھ
امام بارگاہ سادات علی پور چٹھہ ضلع وزیرآباد
زیرِ انتظام انجمن آلِ عباء سادات واسطیان ساڈھورہ

فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِس...
30/06/2024

فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ (

"پیغمبر علم کے آجانے کے بعد جو لوگ تم سے کٹ حجتی کریں ان سے کہہ دیجئے کہ آؤ ہم لوگ اپنے اپنے فرزند, اپنی اپنی عورتوں اور اپنے اپنے نفسوں کو بلائیں اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعا کریں اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں"

از مئے عشق شاہ سر ماتمبندی مرتضیٰ علی ہستممن بغیر از علی نہ دانستنیعلی ولی الل٘ہ اذل گفتم
24/06/2024

از مئے عشق شاہ سر ماتم
بندی مرتضیٰ علی ہستم
من بغیر از علی نہ دانستنی
علی ولی الل٘ہ اذل گفتم

07/06/2024

‎مرتضی' کو خانہ زاد ِ رب ِ اکبر دیکھ کر
‎بیاہ دی بیٹی پیمّبرۖ نے بڑا گھر دیکھ کر
‎جب بھی اٹھے گا نبی ۖ کی جانشینی کا سوال
‎فیصلہ ہوگا شب ِ ہجرت کا بستر دیکھ کر
‎وہ تو یوں کہیے کہ آپہنچے مدینے سے علی
‎ورنہ لوٹ آۓ بہت سے باب ِ خیبر دیکھ کر
‎ہوتے ہوں گے ُکنج ِ مرقد میں فرشتوں کے سوال
‎ہم سے تو کچھ بھی نہ پوچھا شکل ِ حیدر دیکھ کر
‎زوج ِ زہرا کا پتا معلوم تھا ورنہ قمرؔ
‎عرش سے آتا ستارہ سینکڑوں گھر دیکھ کر

‎استاد قمر جلالوی

Address

Main Street
Alipur
0000

Telephone

+923000976956

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Saaddat امام بارگاہ سادات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Imam Bargah Saaddat امام بارگاہ سادات:

Share