ماتمی انجمن غلامان اہلیبیتء گھلواں

ماتمی انجمن غلامان اہلیبیتء گھلواں ماتمی انجمن غلامان اہلبیت ؑ گھلواں

اس فیس بک اُور انسٹاگرام پیج کا مقصد گھلواں اُور اس کے مضا فات کے ایسے لو گ جو کام کے سلسلے سے باہر ہیں اُور دوسرے ملکوں میں ہیں ان کو انکے علاقے کی عزاداری سے جوڑے رکھنا

07/04/2026
     💔😥😥💔haye    🕋🗡💚❤️🙌    🕋🗡💚❤️🙌عاﻟﻠَّﻬُﻢَّ
10/03/2026

💔😥😥💔haye 🕋🗡💚❤️🙌 🕋🗡💚❤️🙌عاﻟﻠَّﻬُﻢَّ

تمام ماتمی عزاداروں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
05/03/2026

تمام ماتمی عزاداروں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے

ایران کے سپریم لیڈر، سید علی خامنہ ای کی امریکی و صہیونی ظلم کے ہاتھوں اپنے اہلِ خانہ سمیت شہادت کے بعد — حسبِ روایت — م...
03/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر، سید علی خامنہ ای کی امریکی و صہیونی ظلم کے ہاتھوں اپنے اہلِ خانہ سمیت شہادت کے بعد — حسبِ روایت — ملت پھر شخصیات کی بنیاد پر تقسیم کا شکار ہوتی نظر آ رہی ہے۔

سب سے پہلے ایک اصولی بات سمجھنا ضروری ہے:

ہر انسان کی شخصیت کے مختلف پہلو ہوتے ہیں۔
ایک بہترین ڈاکٹر، لازمی نہیں کہ بہترین شاعر بھی ہو — لیکن اگر وہ شاعر بھی ہو، تو اس کی شاعری سے اختلاف اس کے طبی کمال کو ختم نہیں کر دیتا۔

اسی طرح، کسی سیاسی شخصیت کے مذہبی مؤقف سے اختلاف، اس کے سیاسی نفوذ کی حیثیت سے فرار کا راستہ نہیں دیتا ۔

آپ آئن سٹائن (Einstein )کے نظریات پڑھ سکتے ہیں،
نیوٹن (Newton )کے قوانین مان سکتے ہیں،
گیلیلیو (Galileo )کی فلکیات سے رہنمائی لے سکتے ہیں
اور نکولا ٹیسلا (Nikola Tesla )کی انجینئرنگ کے معترف ہو سکتے ہیں آپ ایلون مسک(Elon musk)کا ٹویٹر استعمال کرسکتے ہیں
بل گیٹس (bill gates)کے مائیکروسوفٹ سے فائدہ لے سکتے ہیں —
لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ان سب کے مذہبی عقائد بھی مان لیں؟

تو پھر سوال یہ ہے:

اگر آپ ایرانی سپریم لیڈر سے نظریاتی وابستگی نہیں رکھتے،
تو کیا آپ ان کے سیاسی اثر و رسوخ اور عالمی کردار کا بھی انکار کر دیں گے؟

کیا آپ انکار کریں گے کہ:
• صدام کے جابرانہ تسلط کے خاتمے میں مزاحمتی بلاک کا کردار تھا؟

• شام میں بشار الاسد کو سہارا دے کر حرمِ اہلِ بیتؑ کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا؟
• انہی کوششوں کے باعث لاکھوں زائرین اربعین میں عزاداری کے لیے جمع ہوتے رہے؟

اور جیسے ہی یہ اثر کمزور ہوا —
جولانی جیسے کردار ابھرے،
مقدس مقامات محدود ہوئے،
اور خطے کی صورتحال بدل گئی۔

کیا آپ اس حقیقت سے بھی انکار کریں گے کہ:
• عراق سے امریکی انخلا ممکن ہوا؟
• غزہ کا انسانی بحران، یمن کے محرومین اور دیگر آزادی پسند تحریکوں کو سہارا ملا؟
• خطے میں امریکی سامراجی عزائم کو چیلنج کیا گیا؟

اگر آج مغرب اسے خطرہ سمجھتا تھا — تو کیوں؟

مومن بصیرت سے خالی نہیں ہوتا۔

جذبات نہیں، حقائق دیکھے جاتے ہیں۔

معاہدۂ ابراہیمی (Abraham Accords )کو سمجھیں۔
گریٹر اسرائیل (Greater Israel )کا تصور کیوں موجود ہے؟
سینا، داودی اقتدار (Davidic Throne )اور حجاز کے قریب موجودگی کی خواہش کیوں ہے؟

تاریخ پڑھیں —
ائمہ کے ادوار کی سیاسی تحریکیں سمجھیں۔

عبداللہ ابن مسعود کو دیکھیں مالک اشتر پر غور کریں مختار کو دیکھیں میثم تمار کو سمجھیں

جب:
طارق جمیل امیرالمؤمنینؑ کو صرف “مولا” کہے تو آپ جھوم اٹھتے ہیں،
• ایدھی کی سماجی خدمات پر ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہیں،

تو پھر ایک ایسی قدآور شخصیت، جس نے خطے میں مزاحمت کی علامت بن کر تشیع کے وقار کی حفاظت کی —
اسے صرف نظریاتی اختلاف کی بنیاد پر رد کیوں؟

حکمت اپنائیں۔
بصیرت اختیار کریں۔
جذباتی ردِعمل سے بچیں۔

ہم شیعیان علی اصولی و اخباری شیعہ نہ ہوتے ہوئے بھی ان کی جرات کے معترف ہو سکتے ہیں ۔

ہم مقلد و غیر مقلد ہو کر بھی ان کی مقاومت کو سلام پیش کرسکتے ہیں۔

ہم امامِ زمانہؑ کو اپنا ولی، امام، حجت، رہبر مانتے ہوئے بھی ظلم کے سامنے ڈٹ جانے والوں کو خراج تحسین پیش کر سکتے ہیں

ہم مظلومِ کربلا کے ماتمی ور زنجیر زن ہو کر ہر اُس آواز کو سلام کرسکتے ہیں جو یزیدی قوتوں کے سامنے کھڑی ہو۔

ہم علیؑ والے ہیں —
اور صفین کی سازشوں کا شکار نہیں بننا چاہتے۔

حق پرست متلاشی ربذہ
آصف رضا علوی

رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ۔اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُونَ۔‏‎
01/03/2026

رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیۡهِ رٰجِعُونَ۔‏‎

03/02/2026
*۔🌹13꧂🌙رجب المرجب -🤍✨🕋꧁**✨مرحبا ✨مرحبا✨ یا مرتضی۴ شیر خدا، مشکل کشاء ، فاتح خیبر جناب امیر المومنین امام علی ابن طالب عل...
02/01/2026

*۔🌹13꧂🌙رجب المرجب -🤍✨🕋꧁*

*✨مرحبا ✨مرحبا✨ یا مرتضی۴ شیر خدا، مشکل کشاء ، فاتح خیبر جناب امیر المومنین امام علی ابن طالب علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ سب سادات و مومنین بالخصوص امام زمانہ حضرت امام مهدی صاحب الزمان کی بارگاہ میں دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں-⚔️🤍🎊👑🎉🪄*
*🚩کربلاوالے🚩*
*꧁🕋کعبہ وِچ آیا اے آج 🕋꧂*
*꧂ مولا علیؑ♥️🫶 🎀 بسمِ اللہ ꧂*

28/11/2025

🙏

24/11/2025

❤️

23/11/2025

منقبت خواہاں-ملک مجاہد عباس گھلو

Address

Alipur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ماتمی انجمن غلامان اہلیبیتء گھلواں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share