Ghulaman e Masomeen

Ghulaman e Masomeen شعیہ اثنا عشریہ امامیہ کے چودہ سوسالہ عقائد پرکاربند علی پور کی تنظیم اور ماتمی سنگت

27/05/2026

شَہِیدِ کُوفَے میں ہو گَیا جَب وہ کُوفِیوں کا اَسِیر مُسلِمؑ
حُسَینؑ بولے: حُسَینؑ کا ہو سَلام تَجھ پَر سَفِیر مُسلِمؑ
زَبان زَہراؑ کا لعل دیتا ہے تُجھ کو اے بے قُصُور بھائی
غَرِیب مُجھ کو کہے گی دُنیا، کہے گی تُجھ کو اَمِیر مُسلِمؑ
اَسَد نَقَوی

آواز : اصغر علی زیدی

26/05/2026

السلام علیک یا سفیرِ حسین مسلم بن عقیل

سَارے مَسلک ہیں مُتَّفِق اِس پر
قَاصِدوں کو اَمان ہوتی ہے

سّید محمد باقر

انشااللہ بتائید محمد و آل محمد علیہم السلام
21/05/2026

انشااللہ بتائید محمد و آل محمد علیہم السلام

القرآن الكريم – سورۃ البقرہ آیت 156الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاج...
01/03/2026

القرآن الكريم – سورۃ البقرہ آیت 156
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ترجمہ
وہ لوگ کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں:
“بے شک ہم اللہ ہی کے ہیں اور بے شک ہم اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔”

سید بزرگ عالم با عمل علامہ سید علی الحسینی خامنہ ای کی بہیمانہ شہادت پر تمام عالم اسلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں ۔ پروردگار بحق جناب سیدہ سلام اللہ علیہا دشمنان اسلام کو نشان عبرت بنا۔ العجل یا منتقم کربلا

سوگوار
تنظیم غُلامانِ معصومین امام بارگاہ سادات مہاجرین علی پور

تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو
18/02/2026

تمام عالم اسلام کو ماہ رمضان المبارک بہت بہت مبارک ہو

16/01/2026

منقبت : بھلا سیدہ س کو وہ کیا جانتے ہیں
کلام اسد نقوی
منقبت خواں: تنظیم غلامان معصومین
امام بارگاہ سادات مہاجرین علی پور

انشااللہ بتائید آل محمد علیہم السلام
27/12/2025

انشااللہ بتائید آل محمد علیہم السلام

مومنین نوٹ فرمالیں ۔ چاند کی تاریخ میں تبدیلی کے سبب 13 رجب المرجب کا جشن جمعہ کی بجائے ہفتہ شب 8 بجے منعقد ہوگا
22/12/2025

مومنین نوٹ فرمالیں ۔ چاند کی تاریخ میں تبدیلی کے سبب 13 رجب المرجب کا جشن جمعہ کی بجائے ہفتہ شب 8 بجے منعقد ہوگا

15/11/2025

🔥 سادات برادری علیپور کا سخت، فیصلہ کن اور دوٹوک اعلامیہ

سادات برادری علیپور واضح الفاظ میں اعلان کرتی ہے کہ ہدایت علی رضوی ہماری برادری کا صرف ایک فرد تھا، نہ وہ ہمارا نمائندہ تھا اور نہ ہی ہمارا چہرہ۔

حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر اُس کی مبینہ فحش اور اخلاق سوز ویڈیوز کے وائرل ہونے نے نہ صرف معاشرتی اقدار کو ٹھیس پہنچائی بلکہ کئی خاندانوں اور باعزت لوگوں کے دلوں میں شدید دکھ اور تکلیف پیدا کی۔

❗ سادات برادری اعلان کرتی ہے:

✔ ہم ہدایت علی رضوی کے مبینہ عمل کی سخت ترین، تلخ ترین اور دوٹوک الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
✔ اس شخص کے کردار کی پستی اور اخلاقی گندگی کا ہماری برادری سے کوئی تعلق نہیں۔
✔ اس کے مبینہ افعال نے جن جن گھرانوں اور خاندانوں کو دکھ، شرمندگی یا اذیت دی —
سادات برادری ان تمام خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔

❗ مکمل لاتعلقی کا اعلان:

سادات برادری ہدایت علی رضوی کے ہر مبینہ غیر اخلاقی فعل سے مکمل طور پر لاتعلق ہے
اور اس کے کردار، حرکتوں یا رویّوں کی کسی بھی سطح پر تائید یا حفاظت نہیں کرتی۔

❗ ہماری برادری کی اصل پہچان:

✔ سادات برادری کی عزت، تکریم اور شرافت صدیوں پر محیط امانت ہے۔
✔ ایک فرد کی اخلاقی پستی پوری برادری کے پاکیزہ دامن پر کبھی دھبہ نہیں لگاسکتی۔
✔ ہمارا وقار — ہماری عزت — اور ہمارا کردار ہمیشہ پاک، معتبر اور بے داغ رہا ہے، اور رہے گا۔

جشن ظہور سید الساجدین  حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
02/11/2025

جشن ظہور سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

Address

Alipur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulaman e Masomeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share