Khan garh doima azadari netwrk

Khan garh doima azadari netwrk پلیز اس پیج کو لائک کریں
(1)

28/07/2023
ہم نے ایران سے  صرف خواتین کے پینٹ شرٹ کو ہی اپنے لیے دلیل بنانا ہے لیکن اپنی زندگی میں ہر طرح کا آئیڈیل مغرب اور سوشل م...
05/02/2023

ہم نے ایران سے صرف خواتین کے پینٹ شرٹ کو ہی اپنے لیے دلیل بنانا ہے لیکن اپنی زندگی میں ہر طرح کا آئیڈیل مغرب اور سوشل میڈیا کے بے ہودہ آیٹمز کو بنانا ہے۔
اپنے بچوں کے لئے ہر سال کے گزرنے پر جشن تو مناتے ہیں لیکن بغیر کسی ہدف کے۔ اگر فقط سال کا تبدیل ہونا ھی باعث جشن ہے تو جانور اور تمام تر موجودات کی عمر میں بھی ہر سال اضافہ ہوتا جاتا ہے پھر فرق کیا؟
ہاں اگر اپنے بچوں کیلئے جشن اور پارٹی دیں بھی تو کوئی خاص تربیتی پہلو مدنظر ہو جس سے ان کی زندگی پر بہت سے مثبت اثرات مترتب ہوسکتے ہیں۔
ھم فقط سال تبدیل ہونے کی بنیاد پر ہی انکے لئے کیک نہ کاٹیں بلکہ جب کوئی علمی تربیتی پیشرفت ان میں دیکھ لیں تب انکے لئے جشن منائیں۔ اتنے سال کا تو ہوگیا لیکن ہمارے بچے نے ہم سے کونسی تربیت سیکھی ہے؟ کتنے معارف سے آشنا ہوگیا ہے؟ کونسی اخلاقی اچھائی اس میں آئی ہے؟ کتنی آیات قرآن کریم کی حفظ کرلی ہیں؟ کتنے واجبات انجام دیتا ہے؟ اب وقت بلوغ میں داخل ہوچکا ہے اور وغیرہ۔ ۔ اگر ان معیارات کو مد نظر رکھ کر جشن منائیں تو اولاد ثمر آور ہوسکتی ہے اما فقط سال تبدیل ہونے پر کیک کھلاتے رہیں تو شاید کوئی اخلاقی و تربیتی پیشرفت نہ ہوسکے۔ ۔
سجادی نگری قم

Say MashAllah ❤️❤️Bawa murtaza shah G moula saya  salamt rakehn
29/01/2023

Say MashAllah ❤️❤️
Bawa murtaza shah G moula saya salamt rakehn

28/01/2023

ایک شخص بلندی پر پرچمِ حسین (ع) لگا رہا ہے
ماشاءاللّٰہ اِس شخص کے جوش اور جذبہ کو سلام

نئے سال کا پہلا دن پاکستانی نوحہ خوانوں کے نام۔
02/01/2023

نئے سال کا پہلا دن پاکستانی نوحہ خوانوں کے نام۔

Address

Alipur

Telephone

+923402552732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan garh doima azadari netwrk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khan garh doima azadari netwrk:

Share