25/05/2026
عباسؑ وا عباسؑ 💔 | کچھ بھی نہ رہا میرا جب تو نہ رہا بھائی 😭
"ایک بھائی صرف ایک رشتہ نہیں ہوتا، وہ سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے اور غازی عباس علیہ السلام بی بی زینب سلام اللہ علیہا کا سب سے بڑا مان اور قوت تھے"۔
کربلا کی تاریخ گواہ ہے کہ جب تک غازی عباسؑ کا علم بلند رہا، مخدراتِ عصمت و طہارت اور بی بی زینبؑ کو کوئی فکر نہ تھی。 غازیؑ کی شہادت وہ عظیم صدمہ تھا جس نے سیدہ زینبؑ کا مان توڑ دیا، اور بی بیؑ کی زبان پر یہ رقت آمیز الفاظ آئے: "کچھ بھی نہ رہا میرا جب تو نہ رہا بھائی..."
بہن اور بھائی کے اس لازوال اور بے لوث رشتے کی یاد دلاتی یہ ویڈیو اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کریں اور کمنٹس میں "یا عباسؑ علمدار" لکھ کر اپنی عقیدت کا اظہار کریں 🥺💔۔
# Abbas