DEEN ISLAM

DEEN ISLAM اسلام علیکم۔
ہمارے پیج پے صرف اور صرف اسلامک پوسٹ شیئر کریں۔شکریہ

06/06/2025

14/05/2025


Jis trhan Pak army ny pakistan ki hifazat ki unhn bachaya.....ab unsy darkhawast h isi trhan Phalastine ki b hifazat kry jahan hmara Qibla Awal h....plz Share kren taky hamari awaz ko suna jay....

10/05/2025


اس دعاء کا ورد کثرت سے کریں

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ

*تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ پاکستانی جھنڈے🇵🇰 کے ساتھ ری ایکٹ کریں*

*وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے*

*اللہ تعالی ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین 🤲*

*غیر ضروری باتوں سے اجتناب کیا جائے ،الحمدللہ پورے پاکستان میں تمام فورسز ہوشیار اور ایک ایک نقطے پر شیر کی طرح گھات لگا کر بیٹھے ہیں اور برائے مہربانی گروپ میں کوئی بھی ایسی پوسٹ نہ شیئر کی جائے جو کہ لوگوں میں ڈپریشن اور سراسمیگی پھیلانے کا باعث بنیں*

10/05/2025


پاکستان کے آپریشن کا نام آپریشن "بنیان مرصوص" ہے، جس کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے۔

‏قرآن پاک کی سورۃ الصف (آیت 4) سے ماخوذ ہے، جہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

‏إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
‏"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔"

10/05/2025


*جنگ کا آغاز ، تاجدار کائنات خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمیشہ فجر کی اذان کے بعد فرماتے تاکہ دشمن پہ اندھیرے میں وار نہ کیا جائے*،
*الحمد اللہ اسی سنت رسول کو ادا کیا*.

07/05/2025


🛫🛫🛫
*_رافیل کا تابوت —_*
*_نعرہ تکبیر اللہ اکبر_*

*_جب پاکستان کے جانباز شاہینوں نے بھارت کا فخر، فرانس کا غرور اور مغرب کا تراشا ہوا "ناقابلِ شکست" رافیل طیارہ مار گرایا، تو صرف ایک طیارہ زمین بوس نہ ہوا، بلکہ ساتھ ہی کئی زعم، کئی گھمنڈ اور کئی دعوے بھی خاک میں مل گئے۔_*

*_یہ وہی رافیل ہے جسے بھارت نے اربوں ڈالر خرچ کر کے خریدا، جس کی ہر آمد کو بھارتی میڈیا نے ایسے خوش آمدید کہا جیسے کوئی "مہاراجہ" لوٹ آیا ہو۔ فرانس نے اسے اپنی جدید ترین عسکری ٹیکنالوجی کا شاہکار قرار دیا، اور دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ رافیل دشمن کے طیاروں کو نگل جانے والا دیو ہے۔_*

*_مگر سچ تو یہ ہے کہ حق کے سامنے چاہے کوئی بھی کھڑا ہو، اسے سر جھکانا پڑتا ہے۔ پاکستان نے صرف ایک طیارہ نہیں گرایا، بلکہ اس کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ جنگیں صرف ہتھیاروں سے نہیں جیتی جاتیں، جذبے، مہارت، ایمان اور غیرت وہ عناصر ہیں جو فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہیں۔_*

*فرانس کو کتنا نقصان؟*

*_یہ محض ایک فوجی ناکامی نہیں، بلکہ ایک عسکری، تجارتی اور سفارتی دھچکا ہے:_*

*_1. عسکری دھچکا: رافیل کی جو ساکھ فرانس نے برسوں میں بنائی، وہ چند لمحوں میں زمین بوس ہو گئی۔ اب دیگر ممالک جو رافیل کے ممکنہ خریدار تھے، اس واقعے کو کئی بار سوچیں گے۔_*

*_2. تجارتی دھچکا: فرانس کی دفاعی انڈسٹری کے لیے یہ اربوں ڈالر کا نقصان بن سکتا ہے، کیونکہ دفاعی ساز و سامان کی مارکیٹ میں بھروسے کا مطلب ہی سب کچھ ہے۔_*

*_3. سفارتی جھٹکا: بھارت جیسے بڑے گاہک کے ساتھ جڑے رہ کر فرانس نے جو عالمی اثر قائم کیا تھا، وہ اب مشکوک ہو چکا ہے۔ اب عالمی سطح پر سوال اٹھیں گے: کیا فرانس کی ٹیکنالوجی واقعی اتنی قابلِ اعتماد ہے؟_*

*_عالمی منظرنامے میں اثرات:_*

*_اسلامی دنیا میں پاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے۔ امتِ مسلمہ کے لیے یہ پیغام ہے کہ اگر تم اپنے اندر غیرت اور تیاری پیدا کرو، تو کوئی دشمن تم پر حاوی نہیں ہو سکتا۔_*

*_مغربی دنیا میں اس واقعے نے عسکری توازن کے پرانے تصور کو چیلنج کر دیا ہے۔ پاکستان اب صرف ایک دفاعی قوت نہیں، بلکہ ٹیکنالوجی، مہارت اور نظریے کے میدان میں بھی ایک ابھرتی طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔_*

*_بھارت کی عزت خاک میں ملی، اور اس کا اربوں ڈالر کا دفاعی بجٹ عوام کے سامنے ایک مذاق بن گیا۔_*

*_یہ فتح صرف ایک طیارے کی نہیں، ایک نظریے کی ہے۔_*
*_یہ معرکہ فقط جنگی ساز و سامان کا نہیں، عقیدے، غیرت اور تیاری کا تھا۔_*
*_اور یہ پیغام صرف دشمنوں کے لیے نہیں، امت کے ہر نوجوان کے لیے ہے:_*
*_اٹھو، جاگو، اور دنیا کو بتا دو کہ ہم وہ قوم ہیں جو ناممکن کو ممکن بناتی ہے! ان شاءﷲ_*

*_یہ سب اللہ کے فضل و کرم سے اور عوام اور امت مسلمہ کی دعاؤں سے ہوا ہے ---_*

05/05/2025


Moot k waqt kalma kis ko nseeb hoga??

02/05/2025


ازرائیلی میڈیا کے بقول یہ ازرائیل کی تاریخ کی سب سے بڑی آگ ہے یروشلم اور تل ابیب کے مابین ہائی وے بند ہو چکی ہے ، اب تک نو کے قریب بستیاں خالی کروائی جا چکی ہیں ..
الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔
سچی بات یہ ہے کہ نہ یہ ان ظالموں کا علاج ہے اور نہ گزرے دکھوں کا مداوا ۔۔۔ بس یہ ہم بے بسوں کی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہیں ۔۔۔
حالیہ کسی بھی دشمن پر آفت آنے سے اتنی خوشی نہیں ہوئی جتنی ازرائیل میں آگ لگنے سے ہوئی ہے، الحمدللہ
اللهم زد فزد ، اے اللہ اس آگ کو مزید بھڑکا دے۔

      *سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ*  *جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم می...
30/04/2025


*سب سے خوبصورت رشتہ اور تعلق رَبُّ العَالَمِین کے ساتھ*
*جس پر بھروسہ کبھی ہارنے نہیں دیتا۔ جس پر توکل کبھی غم میں مبتلا نہیں ہونے دیتا۔ جس سے امید کبھی مایوس* *نہیں ہونے دیتی۔ جس پر یقین کبھی خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا۔ جس پر ایمان کبھی بہکنے نہیں دیتا۔ جس کی طرف* *توجہ کبھی بھٹکنے نہیں دیتی* ۔
*جس کا رب اس کا سب*💗

30/04/2025


*کیا نماز پڑھے بغیر کوئی مسلمان رہ سکتا ہے*

Address

Ahmedpur East
Ahmadpur East
63351

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEN ISLAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to DEEN ISLAM:

Share