11/02/2025
فرمان سلطان العاشقین:
فقر کا راستہ مشاہدے کا راستہ ہے اور حق الیقین تک صرف مشاہدے کے ذریعے ہی پہنچا جا سکتا ہے۔
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کے فقر و تصوف پر مبنی مزید تعلیمات و فرمودات پڑھنے کے لیے وزٹ کریں:👇
https://bit.ly/3X3W9Vo