Ihya-us-Sunnah إِحياءُالسُّنّة

Ihya-us-Sunnah إِحياءُالسُّنّة Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ihya-us-Sunnah إِحياءُالسُّنّة, Religious organisation, Abbottabad.

إِحْيَاءُ القُلُوبِ عَلَى طَرِيقَةِ الرَّسُول ﷺ
دلوں اور سنتوں کو رسول ﷺ کے طریقے پر زندہ کرنے کاسفر
یہ پیج قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحِ نفس، تزکیۂ قلب، اخلاقِ نبوی ﷺ اور سنت کے احیاء کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ ہمارا مقصد دلوں کو نرم، ایمان کو مضبوط کرناہے

04/03/2026

الحمدللہ!
آج احیاء السنہ کے زیر اہتمام "تربیتی ورکشاپ" نہایت کامیابی اور خیر و برکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔
وضو، نماز اور دیگر بنیادی مسائل پر علمی و عملی رہنمائی فراہم کی گئی۔

کثیر تعداد میں احباب نے شرکت کر کے اس بابرکت پروگرام کو رونق بخشی۔
اللہ تعالیٰ اس محنت کو قبول فرمائے اور اسے ہم سب کے لیے نافع بنائے۔ آمین۔

احیاء السنہ کے زیر اہتمامرمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک خصوصیتربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے  جس میں آپکو عملی طور...
26/02/2026

احیاء السنہ کے زیر اہتمام

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ایک خصوصی

تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے

جس میں آپکو عملی طور پر وضو، نماز اور روزے وغیرہ جیسے بنیادی مسائل کی علمی اور عملی مشق کروائی جائے گی۔
آپ تمام احباب خصوصی طور پر شرکت کریں اور اس بہترین موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔۔۔۔

درود کی فضیلت_خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں_روزانہ اسلامک پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور نیچے د...
21/02/2026

درود کی فضیلت
_خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں_

روزانہ اسلامک پوسٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور نیچے دیے گئے لنک سے گروپ کو جوائن کریں۔

*فرمان مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم*_خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں_روزانہ احدیث حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو ک...
20/02/2026

*فرمان مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ وسلم*
_خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں_

روزانہ احدیث حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور نیچے کمنٹ میں دیے گئے لنک سے گروپ کو جوائن کریں۔

پہلے عشرے کی دعا_خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں۔روزانہ احدیث حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور نیچے کمنٹس...
19/02/2026

پہلے عشرے کی دعا
_خود بھی پڑھیں اور آگے بھی شیئر کریں۔

روزانہ احدیث حاصل کرنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں اور نیچے کمنٹس میں دیے گئے لنک سے گروپ کو جوائن کریں۔
#رمضان٢٠٢٦ #رمضان
حنظلہ الا سلام

اوقات سحر و افطار برائے ایبٹ آباد 2026 #رمضان٢٠٢٦  #رمضان       حنظلہ الا سلام
18/02/2026

اوقات سحر و افطار برائے ایبٹ آباد 2026
#رمضان٢٠٢٦ #رمضان

حنظلہ الا سلام

رمضان المبارک Ramadan Mubarak
17/02/2026

رمضان المبارک
Ramadan Mubarak

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihya-us-Sunnah إِحياءُالسُّنّة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share