Al-Burhan Abbottabad

Al-Burhan Abbottabad تعلم وتعلیم🔸تزکیہ و اصلاح🔸تذکیر و دعوت🔸خدمت خلق

📢 سیرت النبی ﷺ پڑھانے کا سنہری موقع! کیا آپ اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو امت کے ہر ہر فرد تک پہنچا کر امت کا رشتہ نبی کری...
20/08/2026

📢 سیرت النبی ﷺ پڑھانے کا سنہری موقع!

کیا آپ اپنے پیارے نبی ﷺ کی سیرت کو امت کے ہر ہر فرد تک پہنچا کر امت کا رشتہ نبی کریم ﷺ کی ذات طیبہ سے مضبوط کرنے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیں گے؟

📚 البرھان حلقات السیرۃ کے آٹھویں دور (سیرت سرکلز فیز 8) میں بطور استاد شریک ہو کر سیرت کو عام کرنے کے اس عظیم کام میں اپنا کردار ادا کیجئے۔

👈 ہفتے میں صرف 2 گھنٹے سیرت کی کلاس پڑھائیں۔ وقت، دن اور جگہ کا تعین آپ اپنی سہولت کے مطابق کر سکتے ہیں (مسجد، پارک، سکول یا آپ کا اپنا گھر، کہیں بھی سیرت پڑھا سکتے ہیں)۔

👈 بہترین تدریسی نتائج کے لیے آپ کو تفصیلی ٹریننگ، لیکچر پلان، نوٹس، آڈیو اور ویڈیو لیکچرز، اور پریزنٹیشنز بھی فراہم کی جائیں گی ان شاءاللہ۔

🗒️ اپلائی لنک: albn.org/ustad
📆 اپلائ کرنے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2026

19/08/2026
15/08/2026

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی البرہان کراچی تشریف آوری اور شرکاء اصلاحی سہ روزے سے ایمان افروز بیان۔

15/08/2026

البرہان کراچی کے زیر اہتمام ” تزکیہ نفس اصلاحی سہ روزہ “ میں شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی تشریف آوری اور خصوصی نشست البرہان کراچی کے ساتھیوں کے لیے ✨

🗓️ بروز ہفتہ ۱۵ اگست صبح ساڑھے گیارہ بجے انشاللہ

مرکز البرہان کراچی ۔۔۔ تیسر ٹاؤن

12/08/2026

🎬 SHABAB: The Forgotten Sunnah (Ep. 04)
Don't Spy! 🔍❌
Hum aksar "mazaq" ya "choti si curiosity" ke naam par doosron ki privacy me jhankte hain—lekin kya yeh sahi hai? 🤐📱
Islam humein tajassus (doosron ke aib ya private cheezon ko dhoondne) se mana karta hai. Kisi ki amanat aur raaz ki hifazat karna hi Asli Sunnah hai! 💡✨
📖 "Aur tajassus na karo..."
— Surah Al-Hujurat (49:12)

Please join our WhatsApp channel
12/08/2026

Please join our WhatsApp channel

Follow ‎البرھان ایبٹ آباد‎'s WhatsApp Channel. Join 151 followers for the latest updates.

آئیں! سیرتِ رسول ﷺ کی دعوت کو مزید مؤثر بنانے، خدمتِ دین کے جذبے کو تازہ کرنے اور باہمی تربیت و مشاورت سے اپنے سفر کو مض...
12/08/2026

آئیں! سیرتِ رسول ﷺ کی دعوت کو مزید مؤثر بنانے، خدمتِ دین کے جذبے کو تازہ کرنے اور باہمی تربیت و مشاورت سے اپنے سفر کو مضبوط کرنے کے لیے خدامِ سیرت جوڑ میں شریک ہوں۔ یہ اجتماع تجدیدِ عہد، فکر و عمل کی تازگی اور محبتِ رسول ﷺ کے پیغام کو عام کرنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔

تاریخ : 13 اگست 2026
جمعرات کی عصر سے جمعہ کی نماز تک
بمقام: جامع مسجد سمندرخان کاغان کالونی ایبٹ آباد

رجسٹریشن لنک:
https://forms.gle/fhvBwWxAZxuEEgfeA

Address

Jinnahabad
Abbottabad
22010

Opening Hours

Saturday 08:00 - 06:00
Sunday 08:00 - 06:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Burhan Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share