Iftikhar Chishti Jadoon

Iftikhar  Chishti Jadoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar Chishti Jadoon, Religious Center, Abbottabad.

2 نومبر کو میرے والد صاحب کا یوم وصال ہے اللہ پاک انہیں غریق رحمت فرمائے ان کے ایصال ثواب کےلیے سورہ فاتحہ پڑھ لیجیے اور...
02/11/2024

2 نومبر کو میرے والد صاحب کا یوم وصال ہے اللہ پاک انہیں غریق رحمت فرمائے ان کے ایصال ثواب کےلیے سورہ فاتحہ پڑھ لیجیے اور دعا فرمادیں

14/10/2024

🚨کراچی اصل معاملہ !
ملحد لبر،لز اور دین بیزاروں نے عمر کوٹ میں سندھ پولیس کر ہاتھوں واصل جہنم ہونے والے سرٹیفائڈ گستا،خ شاہنواز کے حق میں پریس كلب پر مظاہرے کا اعلان کیا تھا۔

جس کے بعد کرین پارٹی نے غا۔زيان کے حق میں اور ناموس رسالت ﷺ مارچ کا اعلان کیا تھا،
جس کی وجہ سے سندھ حکومت نے دفع 144 نافظ کردی تھی اور صبح سے ہی تین تلوار صدر سب بلاک کردیا تھا۔

جب گستا،خوں کو اجازت تھی تو ہم کیوں بیٹھیں؟؟ تو مارچ ہر صورت میں کرنے کا اعلان کیا گیا اور کینٹ اسٹیشن پر بمع قیادت ہزاروں لوگ جمع ہوگئے۔
عصر کے بعد اطلاع ملی ہمیں روک کر ان کو سیکورٹی دے کر ان کا مظاہرہ کروایا جا رہا ہے۔

پھر قیادت نے پریس کلب مارچ کرنے کا اعلان کیا، اور چل پڑے راستے میں ہی پولیس رینجرز نے درجنوں نوجوانوں کو گرفتار کرلیا، اور اسٹریٹ فائر پھر شدید امپورٹڈ آنسو گیس اسٹارٹ کردی، اسٹریٹ فائرنگ کی وجہ سے ایک عاشق رسول ﷺ بنام ماجد عزیز نے جام شہادت نوش کیا۔۔😭

قائد محترم جناب علامہ حافظ س ع د رضو🌷ی  مانسہرہ  تشریف لا رہے ہیں تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہیں
10/10/2024

قائد محترم جناب علامہ حافظ س ع د رضو🌷ی مانسہرہ تشریف لا رہے ہیں تمام احباب کو دعوت دی جاتی ہیں

*یہ غوث پاک رحمۃ اللّٰہ علیہ کی طرف منسوب ایک جعلی اور خیالی تصویر ہے* اسے پرنٹ کرنا خریدنا بیچنا اور تعظیم سے گھروں دوک...
10/10/2024

*یہ غوث پاک رحمۃ اللّٰہ علیہ کی طرف منسوب ایک جعلی اور خیالی تصویر ہے* اسے پرنٹ کرنا خریدنا بیچنا اور تعظیم سے گھروں دوکانوں ہوٹلوں اور گاڑیوں وغیرہ میں آویزاں کرنا حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے اور یہ سمجھنا کہ اس سے رزق میں برکت یا روحانیت میں اضافہ ہو گا پرلے درجے کی جہالت اور حماقت ہے🌹
*ثواب کی نیت سے اس پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ 🌹

26/09/2024

چـیـف جـسـٹـس کــی عـــزت کـی بـات آئــی تــو بـیـکــری ہـی بـنــد کــروا دی ‼️ حضــٓــور ﷺ کـی عــزت کـی بـات آئـے تـو ھــم ســڑکــــ کیـوں نہـیـں بـنـد کــر سکــتـے ؟؟*🤔‼️
*سـوفـٹ ویـئر اپـڈیـٹ ھــونـے سـے پہلـے تــو فـائـز کہـتا تھـا اپنـی چـار دیـواری میـں قـادیانـی جـو مــرضـی کـریـں ، اب بـیکـری والــے نـے بھـی اپنـی چـار دیــواری میـں ھـی تــم پـر لـعـنـت بھـیجـی ھـے تــو بیـکـری کـیـوں سِــیـل کــروا رھــے ھـــو ؟*‼️
*تـم کہـتے تھـے حضــٓـور ﷺ نـے دشمـنــوں ســے بھـی مسکـرا کـر امــن کـی بـات کـی تـو اب اپنـی بـاری لعـنـت بھـی بـرداشـت نـہ کـر سـکـے ؟ تـم تـو کہـتے تھـے تــم بھــی عــاشــقِ رسُــول ھــو تـو اب حضــٓـور ﷺ کـی سُـنـت پـر عــمل کـرتـے ھـوئـے مـعاف کـیـوں نہـیـں کـر رھـے ؟ پـس ثـابـت ھــوا کـہ وہ محـض تــیـری ہـوائـی بـاتیـں تھـیـں ! تـــیــرا معــٓــیار اپنـے لئـے اور ھـے جــبکہ حضــٓـور ﷺ کـیلـئے اور ھـــٓـے*‼️
*امـــن بـس تـب تکـــ ھـے جـب تک ہمــارے آقـــا 🙏 کـیـخـلاف بـات نـہ ھو ، جـب حضــٓـور ﷺ کــے خـلاف بـات کــردی تـو سـارے حقــوق خـتــم اور حضــور نـے خـود گـسـتاخ مــروائـے*⚔️🔥
کائنات میں صرف ایک ہی ریڈزون ہے
اور وہ رسول اللہﷺ کی عزت و ناموس ہے

ملعون پر مقدمہ کی FIR
12/09/2024

ملعون پر مقدمہ کی FIR

الحَمْدُ ِلله 7 ستمبر کہ عظیم دن عظیم شخصیت فاتح قاد🙌یاں کو سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے حاضری۔۔
07/09/2024

الحَمْدُ ِلله 7 ستمبر کہ عظیم دن عظیم شخصیت فاتح قاد🙌یاں کو سلام عقیدت پیش کرنے کے لیے حاضری۔۔

ایبٹ آباد کے سکولوں میں 7 ستمبر 2024 کو یوم خ ت م نبو🌷ت منانے کا سرکاری نوٹیفیکیشن جاری الحمد للہ
05/09/2024

ایبٹ آباد کے سکولوں میں 7 ستمبر 2024 کو یوم خ ت م نبو🌷ت منانے کا سرکاری نوٹیفیکیشن جاری الحمد للہ

04/09/2024

ربیع الاوّل کا 🌙چاند نظر آگیا ۔
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔
ان شاء اللّٰہ 12 ربیع الاوّل 16 ستمبر بروز پیر ہوگی

ایبٹ آباد کی سرزمین پر شاندار۔۔۔خ ت م نبو🌷ت کی گولڈن جوبلی ۔۔۔اہل محبت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔۔
04/09/2024

ایبٹ آباد کی سرزمین پر شاندار۔۔۔خ ت م نبو🌷ت کی گولڈن جوبلی ۔۔۔اہل محبت اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔۔

04/09/2024

Address

Abbottabad

Telephone

+923343469847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar Chishti Jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Iftikhar Chishti Jadoon:

Share