The Massage

The Massage نظام خلافت۔۔۔۔ بقا امت قصہ مختصر
(1)

07/06/2026

Be aware.

16/04/2026

رسول اللہ ﷺ نے مجھے گھر میں تصویریں رکھنے سے منع فرمایا۔
"Sunan Ibn Majah
Hadith Number: 3652

15/04/2026

Ali ibn Abi Talib RA he said:
The Messenger of Allah peace be upon him forbade me from keeping pictures images in the house Reference
Sunan Ibn Majah 3652

12/04/2026

Narrated by Ali ibn Abi Talib (RA), he said:
"رسول اللہ ﷺ نے مجھے کپڑا ٹخنوں سے نیچے لٹکانے سے منع فرمایا۔"
Sunan Ibn Majah
Hadith Number: 3571

24/03/2026

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا عظیم قول
حضرت محمد بن الحنفیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں نے اپنے والد حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا:
نبی ﷺ کے بعد سب سے افضل کون ہے تو انہوں نے فرمایا
"ابوبکر میں نے پوچھاپھر کون فرمایا
"عمر حوالہ صحیح بخاری حدیث3671

23/03/2026

حضرت علیؓ سے روایت:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"عائشہ کی فضیلت عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر ہے۔
حوالہ:صحیح بخاری حدیث3770

22/03/2026

حضرت علیؓ سے روایت:
"نبی ﷺ نے خیبر کے دن متعہ سے منع فرمایا۔"
📚 حوالہ: صحیح بخاری، کتاب النکاح، حدیث: 5115

09/01/2026

دل کو سکون دینے والی بات 🤍
゚viralシ

31/12/2025

18/05/2025

صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Massage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share