18/08/2023
کافی دیر سے سکتہ کے آلم میں یہی سوچ رہا ہوں کہ کیا یہی رہ گی ہے ہماری #اخلاقیات کہ ایک کمسن غریب بچی قتل ہوتی ہے انصاف ملنا کیا اس کی لاش قبر میں بھی محفوظ نہیں۔
قرآن کے کیا ہی الفاظ ہیں اور کیا ہی انصاف ہو گا اس دن، کہ
"اور جب ذندہ درغور کی ہوئ بچی سے پوچھا جاے گا کہ وہ کس گناہ کے سبب #قتل کر دی گئ،۔۔۔