06/09/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
23 ربیع الاول ❤️
6 ستمبر 2026
اج کی درود شریف زکر کی محفل..
جتنا زیادہ ہو درود شریف پڑھ کر تعداد کمنٹ کر دیں..
اج سے لاتعداد درود پاک ربیع الاول میں پڑھے گئے..اپنے آقا جان صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کے لیے ہم سب کی طرف سے تحفہ ہو گا..
اور روز درود شریف پڑھ کر دعا بھی ہو گی.
درود شریف پڑھ کر جو دعا کی جائے وہ لازمی قبول ہوتی ہے سو اپ سب کے دونوں جہاں کے لیے دعا بھی کریں گے❤️❤️
آئیے آقا کریم صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بارگاہِ اقدس میں زیادہ سے زیادہ درُود شریف کے خوبصورت پھول پیش کرنے کی کوشش کریں۔ آپ خُود بھی درُود شریف پڑھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی درُود شریف پڑھنے کی ترغیب دیں۔❤️❤️
درود شریف سے ہر لاعلاج مرض کا علاج درود شریف دلوں کا نور ہےگناہوں کا کفارہ ہے زندہ اور مردوں دونوں کیلئے رحمت ہے درود دعا بھی ہے اور دوا بھی درود سوغات بھی ہے درود اللہ تعالیٰ اور ملائکہ کی سنت بھی ہے اور قبولیت دعا کا سبب بھی ہر لمحہ دل میں کوئی چھوٹا سا درود شریف پڑھتے رہیں آپ ان شاء اللہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے خادموں میں شامل رہیں گے
اللہ تعالیٰ آپ کے سارے تفکرات کی کفایت کرے گا اور آپ کی تمام حاجات پوری کرے گا حضور رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا ارشاد ہے
جو ہر روز یا ہر شب مجھ پر درود بھیجا کرے مجھ پراس کی شفاعت کرنا واجب ہوگی