جامع مسجد قباء

جامع مسجد قباء Islamic عبادت

14/03/2026

درس قرآن 26-03-14
جہنم سے آزادی کے اعمال
محترم جناب مفتی عتیق الرحمن علوی حفظہ اللہ

جامع مسجد اکرم شالیمار ویو ہاؤسنگ سکیم لاھور.

13/03/2026

https://www.facebook.com/share/v/182BEoJs9f/

عظیم خوشخبری.

جامع مسجد اکرم گلی نمبر 14 شالیمار ویو ہاؤسنگ سکیم صلاح الدین روڈ لاھور میں دو ماہ مسلسل نماز فجر ادا کرنے پر تین خوش نصیب لوگوں کو تین عمرہ پیکج سے نوازا جائے گا. ان شاء الله
عمرہ پیکج کی پہلی حاضری ان شاء الله یکم اپریل سے ہوگی.
اس عظیم پروگرام میں خود اور اپنے بچوں کو نماز فجر کا نمازی بنانے کے لیے اس پروگرام میں ضرور شرکت فرمائیں
فارم حاصل کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں. 03046657278.

نوٹ : اس دفعہ چھٹی کا کوئی ریلیف نہیں ہے

13/03/2026

صدقہ فطر کتنا اور کب ادا کرنا چاہیے

محترم جناب قاری مزمل احسن حفظہ اللہ

11/03/2026

خطبہ جمعة المبارک
06-03-26
خطیب محترم جناب قاری مزمل احسن حفظہ اللہ.
جامع مسجد اکرم اہلحدیث شالیمار ویو ہاؤسنگ سکیم لاھور.

28/02/2026
23/02/2026

خطبہ جمعة المبارک 20/02/26
خطیب، محترم جناب قاری مزمل احسن حفظہ اللہ
موضوع. قرآن ہمارے اوپر اثر انداز کیوں نہیں ہوتا ؟
جامع مسجد اکرم اہلحدیث شالیمار ویو ہاؤسنگ سکیم لاھور.

21/02/2026

عظیم الشان بلا ناغہ مسلسل تین ماہ نماز فجر ادا کرنے کے بعد عمرہ پیکج قرعہ اندازی پروگرام.
2026-15-02
مقرر محترم جناب فضیلة الشیخ مفتی یحییٰ عارفی حفظہ اللہ.

جامع مسجد اکرم اہلحدیث شالیمار ویو ہاؤسنگ سکیم لاھور.

20/02/2026

تین ماہ بلا ناغہ نماز فجر مسجد اکرم میں با جماعت ادا کرنے کے مسابقہ میں سات سال سے بائیس سال تک کے بچوں کی عمرہ پیکج کی قرعہ اندازی میں عبداللہ کا قرعہ نکلنے کا جذباتی منظر، بچہ خوشی سے روتا رہا اور ھر آنکھ اس بچے کی خوشی دیکھ اشکبار ھو گئی،جامع مسجد اکرم اہل حدیث شالیمار ویو ہاؤسنگ سکیم محمود بوٹی لاہور

20/02/2026

الحمدلله ثم الحمدلله

ہماری دوسری عظیم الشان عمرہ پیکج قرعہ اندازی
کل بروز اتوار 15 فروری 2026 بعد نماز مغرب ان شاء الله شروع ہورہی ہے.

جس میں ان شاء الله دو بڑے عظیم الشان علماء کرام خطاب فرمائیں گے.

اس کے بعد عمرہ پیکج اور دیگر انعامات کی قرعہ اندازی کی جائے گی.
اہل علاقہ اس عمرہ پیکج پروگرام میں بھرپور شرکت فرمائیں
اللہ تعالیٰ آپکا آنا قبول فرمائیں آمین.

اور جہنوں نے مسلسل تین ماہ باقاعدگی سے نماز فجر ادا کی.

اللہ تعالیٰ انکو مکمّل اجر عطا فرمائے آمین.
اور اس پروگرام کو جتنے بھی چلا رہے ہیں،
کوشش کر رہے ہیں.. اللہ تعالٰی سب کی محنتیں اور محبتیں قبول فرمائیں. اور اللہ انکے لیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے آمین.

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد قباء posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category