Syed Saleem Hussain Shah Kazmi

Syed Saleem Hussain Shah Kazmi یا رب کرم بحالِ نصیرِ حزیں کہ او۔
ادنیٰ گداءِ کوچہِ آلِ محمد است۔

19/09/2025
02/08/2025

*بندیالوی سب کے ماتھے جھومر بن گیا؟*
جی ہاں
بندیالوی دنیائے یزیدیت کا چیمپین بن گیا مگر کیسے اور کیوں!!
"دیوبندی مکتب فکر کے ایک مماتی مولوی عطاء اللہ بندیالوی کو گزشتہ دنوں FIA سائبر کرائم اجنسی نے ملک میں فرقہ واریت کو فروغ دینے کے جرم میں گرفتار کیا کہ موصوف سرعام "ملعون یزید پلید" کا دفاع کرتے ہیں اور اس کے مقابلہ میں حضرات اہلبیت اطہار کی توہین کا ارتکاب کرتے ہیں، تا ہم بندیالوی صاحب کو گرفتار کر لیا گیا اور ابھی تین دن بھی نا گزرے تھے کہ موصوف کو رہا بھی کر دیا گیا۔۔۔۔۔!
*اب جو توجہ طلب بات ہے وہ یہ ہے کہ*

موصوف چونکہ دیوبند مکتب فکر کے ایک گروہ "فرقہ مماتیہ" سے تعلق رکھتے ہیں جو حیاةالنبی کے قائل نہیں اور دیوبند (حیاتی) مکتب کے مطابق جو شخص "حیاة النبی بعد از وصال کا قائل نہیں ایسا شخص مطلقاََ کافر ہے،
لیکن اس شدید فکری بُعد اور نظریاتی خلش کے باوجود
"جب سے بندیالوی صاحب جیل سے رہا ہو کر واپس اپنے گھر آئے ہیں تب سے مسلسل بلا تفریق مسلک علمائے دیوبند و علمائے اہلحدیث (کہ جن کہ درمیان اس قدر اختلافات ہیں کہ ایک دوسرے کو مسلمان نہیں سمجھتے) جوک در جوک بندیالوی صاحب کے گھر آ کر ان کو رہائی کی مبارکباد دے رہے ہیں ان کو پھولوں کے ہار پہنائے جا رہے ہیں، ان کو اسیر ناموس صحابہ کے القابات سے نواز رہے ہیں، بلکہ یہاں تک کہ غیر مقلدین کے اکابر علماء تو دیوبندیوں سے زیادہ موصوف کو پروٹوکول دے رہے ہیں اور بقول بندیالوی صاحب کہ جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولوی فضل الرحمن بھی مکمل حمایت کے ساتھ موصوف کے رابطہ میں رہے"

*اب یہ بات تو کنفرم ہو گئی ہے کہ اس وقت تمام نظریاتی اختلافات اور مسلکی پیچیدگیوں کے باوجود امت میں دو گروہ بن چکے ہیں جو کھل کر سامنے آ گئے ہیں، ایک یزیدی اور ایک حسینی*

لیکن
سوال یہ ہے کہ کیا!
ہم حسینی من حیث الجماعت ایک ہیں؟
یہ وہ سوال ہے جو اس وقت ہر سنی حسینی پنجتنی کی زبان اور دل و دماغ میں گردش کر رہا ہے کہ آخر ہم کب ایک ہوں گے؟؟

کیا جس طرح بندیالوی کو اسکے اپنے فرقہ والوں نے شدید اختلافات ہونے کے باوجود جتنا پروٹوکول دیا ہے اتنی ہمارے علماء میں جرت ہے کہ وہ اپنے اختلافات کے باوجود دوسرے عالم کو اس کے کام اور اس کی قربانیوں کی داد دے سکیں؟؟؟؟؟؟

"پیر عرفان شاہ مشہدی
ڈاکٹر طاہر القادری
ڈاکٹر اشرف جلالی
مفتی حنیف قریشی"

یہ چار شخصیات وہ ہیں جن کا مسلک اہلسنت (حسینی فکر) میں سکہ چلتا ہے، ان پر جانیں نچھاور کرنے والے لوگ بھی موجود ہیں، لیکن افسوس کا مقام یہ ہے کہ ان چاروں علماء نے اس وقت ایک دوسرے کے خلاف فکری علم جہاد بلند کیا ہوا ہے حالانکہ اگر بیٹھ کر ٹیبل ٹاک کر کہ معاملات کو سلجھایا جائے تو معاملات حل بھی ہو سکتے ہیں، اور کیا ہی اچھا ہو کہ یہ چاروں شیر جب یک جان ہو کر دشمن پر حملہ کریں تو دنیائے یزیدیت کے ایونوں کو تہس نہس کر دیں۔
سنیوں!

اللہ کی قسم
مفتی حنیف قریشی جیسا مناظر کسی مسلک کے پاس نہیں کہ جس کی حاضر دماغی اور منطقی دلیل کہ دشمن بھی داد دیتے آئے ہیں۔

سنیوں!

اللہ کی قسم
ڈاکٹر اشرف جلالی جیسا عالم بے باک کسی کے پاس نہیں کہ جس کے جلال سے آج بھی اغیار کانپتے دکھائی دیتے ہیں

"اگر ہمارے علماء ایک ہو جائیں نا کوئی یزید ان کے مقابلہ سر اٹھا سکتا ہے اور نا ہی کوئی جہلمی پلمبر لیکن کمی ہے تو صرف اتحاد کی"

*اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے علماء کو بھی اتحاد کی دولت سے مالا مال فرمائے آمین*
تحریر ختم
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
Request to Facebook Community
Please don't remove this content

،
،

Ten Unknown Facts About Ten Unknown Facts About Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering

Important Note: We respectfully request the Facebook community to refrain from removing or restricting this video, as it solely aims to promote love, peace, spirituality, and education. Our content adheres to Facebook's community standards and guidelines, focusing on uplifting and informative messaging.

02/08/2025
05/07/2025
05/07/2025
05/07/2025
04/06/2025

میٹھے میٹھے لہجوں کے پیچھے کیسے کیسے نمرود چھپے ہیں!!!

04/06/2025

سنیوں نے شیر پالا
حنیف قریشی پنڈی والا

04/06/2025

فیضِ نسبت بھی دیکھیے نسبتِ زہرائی ملی 💜❤️

04/06/2025

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Saleem Hussain Shah Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share