جامع مسجد سعد بن ابی وَقّاصؓ

جامع مسجد سعد بن ابی وَقّاصؓ زیر تعمیر مسجد سعد بن ابی وَقّاصؓ
محلہ عثمان آباد ایبٹ ?

20/03/2025
20/03/2025

ختم قرآن کی مبارک محفل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ! اس جمعہ، 21 مارچ، 20واں روزہ اور 21ویں شب کو مسجد میں ختم قرآن بعنوان "عظمت قرآن و ماں بیٹا کانفرنس "بابرکت محفل منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ مبارک موقع رحمت، برکت اور دعاؤں کی قبولیت کا ہے۔

خصوصی خطاب: مفتی عبدالرزاق صاحب (خطیب و امام، مسجد اسلام کوٹ ایبٹ آباد)

بمقام: مسجد سعد ؓبن ابی وقاص عثمان آباد ایبٹ آباد۔

تمام اہل ایمان سے گزارش ہے کہ اس روح پرور محفل میں شرکت کرکے قرآن کریم کی برکتیں سمیٹیں اور دعا میں شریک ہوں۔

اللهم تقبل منا ومنکم۔

تین نبوی ضمانتیں
02/05/2023

تین نبوی ضمانتیں

جملہ احباب شرکت کی اپیل ہے ۔
17/04/2023

جملہ احباب شرکت کی اپیل ہے ۔

12/03/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:
امید ہے آپ تمام حضرات خیریت سے ہوں گے
کل بروز پیر 13 مارچ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رض (تناول سٹریٹ محلہ عثمان آباد) میں مسجد کا لینٹر ڈال رہے ہیں
9 بجے دعا ہوگی جس میں آپ تمام حضرات بمع اپنے احباب شرکت از حد ضروری ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

17/02/2023

مسلمان ایک جان ہیں.
مختصر کلپ سماعت فرمایں

29/09/2022

Read Quran live online
From quality and experienced teachers. First five days of free trial classes

مسجد کے چھت کے لئے سریہ سیمنٹ کرش اور ریت کی اشد ضرورت ہے۔مخیر حضرات اس کار خیر میں حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں۔مخیر...
23/09/2022

مسجد کے چھت کے لئے سریہ سیمنٹ کرش اور ریت کی اشد ضرورت ہے۔
مخیر حضرات اس کار خیر میں حصہ ڈال کر ثواب دارین حاصل کریں۔
مخیر خواہشمند حضرات ان بکس رابطہ کرے یا اشتہار پر دیئے گئے موبائل نمبرز پر رابطہ کریں۔

30/07/2022

مسجد کے بیم کی بھرائی کا کام جاری ہے ۔۔۔

Address

Tanaval Street
Abbottabad
22044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد سعد بن ابی وَقّاصؓ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد سعد بن ابی وَقّاصؓ:

Share