Pasban-e-pakistan seer youths"

Pasban-e-pakistan seer youths" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pasban-e-pakistan seer youths", Abbottabad.

تمام اہل وطن کو پاسبان پاکستان سیر یوتھ کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو۔
14/08/2018

تمام اہل وطن کو پاسبان پاکستان سیر یوتھ کی جانب سے جشن آزادی مبارک ہو۔

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا،...
16/05/2018

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا،
بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"
مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،
میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور بابا جی کے سامنے رکھ دئیے،
بابا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،
وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا،
میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے، اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔
میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔
وہ کون ہے آپکی ؟؟
میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ بابا جی تپ گئے،
وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا، پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔
تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتوں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔
"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"
میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔
بابا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔
میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟
اے کاش میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا، اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے،
اے کاش، کے ساتھ بیشمار تمنائیں میرا پیچھا کر رہی تھیں۔

Copied

20/11/2017
سوشل میڈیا کے گستاخوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے مشن میں حصہ لیجیے۔  سوشل میڈیا خصوصا فیس بک پر کہیں بھی شان رسالت صلی ا...
10/03/2017

سوشل میڈیا کے گستاخوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کے مشن میں حصہ لیجیے۔

سوشل میڈیا خصوصا فیس بک پر کہیں بھی شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم، صحابی اکرام یا اہل بیت کی شان میں گستاخی دیکھیں تو اس کے اسکرین شاٹ بنا کر لنک کے ہمرا ڈائریکٹر سائبر کرائمز کو اس ایڈریس پر ای میل کر دیں۔

[email protected]

سائبر کرائمز سیل کے فون نمبر بھی نوٹ کر لیں
051-9106384
03366006060
فیکس نمبر:
051-9266435

پی ٹی اے مرکز شکایات کو بھی یہی سکرین شارٹ بمعہ لنک اس ایڈریس پر ای میل کریں۔

[email protected]

پی ٹی اے مرکز شکایات سے ان نمبروں پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
080055055
051-9225325
فیکس نمبر
051-2878127

شکرین شارٹس کے پرنٹ بمعہ لنک تصویر میں دیے گئے پتے پر بذریہ ڈاک/ کورئیر اور براہ راست ارسال کیجیے۔

Talib E Dua,a
M Waqas Abbasi

03/02/2017

آج تک زندگی صرف دو حصوں میں ہی منقسم نظر آتی ہے۔ ایک طرف غربت اور دوسری طرف امارت ہے۔ کسی بھی شخص کو اپنی پیدائش پر اختیار نہیں ہوتا، کوئی ارب پتی کے ہاں پیدا ہوتا ہے اور کوئی فقیر کے ہاں۔ امیر کے ہاں پیدا ہونے والوں کو محاوراً سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہونے سے تشبیہ دی جاتی ہے، جبکہ غریب کے بچے سونے کا چمچہ تو دور کی بات پیتل کا چمچہ بھی نہیں رکھتے۔ہماری دھرتی پر ایک طرف سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہونے والوں کی کمی نہیں تو دوسری طرف بھوکے پیٹ سونے والوں کا بھی شمار نہیں ہے۔ سونے کا چمچہ منہ میں لے کر پیدا ہونے والے عمر بھر دولت میں کھیلتے ہیں۔ایسے بچے جو ایئرکنڈیشن گاڑیوں میں گھومتے ہوں، انگلش میڈیم سکولوں میں پڑھتے ہوں، امریکا اور یورپ میں چھٹیاں گزارتے ہوں، دبئی اور سنگاپور میں شاپنگ کرتے ہوں، لندن اور واشنگٹن کی یونیورسٹیوں سے ڈگریاں حاصل کرتے ہوں، سونے کے برتنوں میں کھاتے ہوں۔

گلے میں سونے کی زنجیر اور انگلیاں سونے کے چھلوں سے بھری ہوں، موبائل فونوں پر سونے کے بنے ہوئے خ*ل چڑھے ہوں، سونے کے قلم جن کے جیبوں کی زینت ہوں، جن کی آستینوں میں سونے کے بند ہوں، جو کریڈٹ کارڈ سے آناً فاناً لاکھوں روپے کی خریداری کر ڈالیں، جن کے غسل خانوں میں سونے کے نلکے لگے ہوں، حتیٰ کہ جن کے منہ میں ایک آدھ دانت بھی سونے کا ہو تو ایسے سنہری شہزادوں اور شہزادیوں کو غریبوں کی کیفیت کا اندازہ کہاں ہوگا۔ ان لوگوں کے نزدیک غربت مٹانے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ پنسل سے غربت لکھ کر ربڑ سے مٹادو۔

Allahumdullah PASBAN PAKISTAN SEER YOUTH  NY himsha ki tra  kidamat khalaq ky kam jari rkty huy .Bimar or zaheef Ul Umer...
08/12/2016

Allahumdullah PASBAN PAKISTAN SEER YOUTH NY himsha ki tra kidamat khalaq ky kam jari rkty huy .
Bimar or zaheef Ul Umer namaziou k ly namz ki chairs seer ki ki muktalf masajid m rki hn
Jamia masjid peer Mulk Sooraj Dewan
Jamia Masjid Bilal Upri Pand ,
Jamia Masjid ghosia Nalah .
Mudarssa Taleem Ul Quran Nalah.
In sb m 2 2 chairs namiziuo ki sulat ky ly rki GI hn.

Allah pk is sadqa jaria m isa dalny wly logo ki tamam mamlat m asani frmy .
Regards by
PPS youth

Pasban e Pakistan Seer YouthKi janib s changal bazzar m lgy gy water coolar s .bazzar m ahny wly log ,bus stop ky musafa...
18/08/2016

Pasban e Pakistan Seer Youth
Ki janib s changal bazzar m lgy gy water coolar s .bazzar m ahny wly log ,bus stop ky musafar,
Govt high & primary school ky students tandy pani s mustafeed hu gy.
Aftatah ky moky PR ,PPS youth NY
All loacal politics party ky membrans ko dawat di gi.
Q ky 14 Aug ky is Mubarak din m is a had ky st ky Pakistan ki tamer or taraki m hum sb st mil kr chly gy.
Tahir javed abbasi Mubashir Hussain abbasi Jabrail abbasi,Amjid abbasi ,Akhtar Nawaz sb ,
Yad r ky pps youth ak non political welfare organization ha,

04/05/2015

Non-governmental organisation (NGO)

Address

Abbottabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pasban-e-pakistan seer youths" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pasban-e-pakistan seer youths":

Share